- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
اس مناسبت سے دوستوں نے تازہ تازہ " حلوہ شریف " کا انتظام کیا ہے ؛خیر آپ نے 100 صفحات مکمل ہونے کی طرف توجہ دلائی ، یہ واقعتا ایک اہم ’ موقعہ ‘ ہے ۔
اس کی مناسبت سے بیٹھک میں کچھ ہوجانا چاہیے ۔ ابتسامہ ۔
جنہیں بلند فشار خون اور شوگر کا مسئلہ نہ ہو وہ بلا روک تناول فرماسکتے ہیں :