• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا خضرحیات بھائی
بھائی میں تو سارا دن فورم پر آن لائن تو رہتا ہوں، مگر دیگر مصروفیات کے عوض بہت کم پوسٹس دیکھ پاتا ہوں، اب کوشش کرونگا کہ یوں آپ کو شکایت کا موقع نہ دوں۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے دوست ایم اسلم اوڈ کی بائیک چوری ہو گئی۔

واقعہ یہ ہے کہ وہ کل مارکیٹ میں گئے اور بائیک باہر کھڑی کر دی، پھر اندر جا کر کسی سے T20ورلڈ کپ میں انڈیا سے پاکستان کے ہارنے پر گفتگو شروع کر دی، بس تبصرے کرتے کرتے جناب تو گھر پہنچ گئے اور بائیک وہیں کھڑی رہی

اور جب واپس جا کر دیکھا تو بائیک نہیں تھی، اور اسی طرح بقول علی اوڈ صاحب کے تیس ہزار کا نقصان ہو گیا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
انا للہ وانا الیہ رجعون ۔
اللہ تعالی نعم البدل عطا کرے ۔
ابھی کسی جگہ بات ہورہی تھی کرکٹ کے بخار کی ۔
یہاں ثابت ہوگیا کہ یہ تو عام بخار سے بھی خطرناک نکلا کہ صرف صحت پر بھی اثر انداز نہیں ہوتا ، مال و اسباب کے لیے بھی مضر ثابت ہوسکتا ہے ۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جی ایم اسلم بھائی نے رات کومجھے ساراواقعہ بتایاتھا۔
انا للہ وانا الیہ رجعون ۔اللہ تعالی نعم البدل عطا کرے ۔
امید ہے کہ آئندہ اسلم بھائی اس خطرناک بخار کی احتیاطی تدابیر ضرورکریں گے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرے دوست ایم اسلم اوڈ کی بائیک چوری ہو گئی۔

واقعہ یہ ہے کہ وہ کل مارکیٹ میں گئے اور بائیک باہر کھڑی کر دی، پھر اندر جا کر کسی سے T20ورلڈ کپ میں انڈیا سے پاکستان کے ہارنے پر گفتگو شروع کر دی، بس تبصرے کرتے کرتے جناب تو گھر پہنچ گئے اور بائیک وہیں کھڑی رہی

اور جب واپس جا کر دیکھا تو بائیک نہیں تھی، اور اسی طرح بقول علی اوڈ صاحب کے تیس ہزار کا نقصان ہو گیا۔
اللہ تعالی بھائی کا نقصان پورا کرے۔ آمین۔
بہت عرصہ پہلے میں نے ایک قریبی مارکیٹ کے باہر بائیک کھڑی کی اور شاپنگ کرکے پیدل ہی گھر واپس آگیا اور سو گیا۔ ابتسامہ۔۔۔ رات قریبا گیارہ بجے آنکھ کھولی تو ایک دم خیال آیا کہ میں تو پیدل ہی گھر آگیا تھا بائیک تو لے کر نہیں آیا۔ فورا اٹھا اور بھاگم بھاگ وہاں پہنچا تو بائیک کھڑی تھی، الحمدللہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالی بھائی کا نقصان پورا کرے۔ آمین۔
بہت عرصہ پہلے میں نے ایک قریبی مارکیٹ کے باہر بائیک کھڑی کی اور شاپنگ کرکے پیدل ہی گھر واپس آگیا اور سو گیا۔ ابتسامہ۔۔۔ رات قریبا گیارہ بجے آنکھ کھولی تو ایک دم خیال آیا کہ میں تو پیدل ہی گھر آگیا تھا بائیک تو لے کر نہیں آیا۔ فورا اٹھا اور بھاگم بھاگ وہاں پہنچا تو بائیک کھڑی تھی، الحمدللہ۔
میں بھی ایک بار سبزی لینے بائی سائیکل پر گیا تو وہاں کھڑی کر کے واپس آ گیا، گھر آیا تو گھر والوں نے پوچھا ، گئے تو سائیکل پر تھے واپس پیدل آئے ہو، تب مجھے یاد آیا اور میں واپس گیا تو بائی سائیکل ایک جانب کھڑی تھی۔دوکاندار نے کہا کہ میں نے ایک طرف کھڑی کر دی ہے، مجھے پتہ تھا یہ ملک کی سائیکل ہے ملک بھول گیا ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اسلام ڈیفینڈر بہن بہت عرصے سے فورم سے غائب ہے۔
لگتا ہے شادی کے بعد وہ قدرے مصروف ہو گئی ہیں۔۔۔اللہ آپ کو خیریت سے رکھے سسٹر۔آمین
آپ کی اور آپ کے پیش کردہ تحقیقی مضامین کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
 
Top