محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ :
اس فورم سے ایک محبت سی ہو گئی ہے اب کہی دل نہیں لگتا یہاں پر علماء سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اس فورم پر لوگوں کی نہ صرف حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ لوگوں کی اصلاح بھی ہوتی ہے - ایک دن میرا نیٹ بند تھا چھٹی کا دن تھا اور میں بار بار کمپوٹر آن کرتا لیکن نیٹ نہیں چل رہا تھا - جس پر میری بیوی نہ کہا کہ آپ کیوں بار بار کمپوٹر کھول رہے ہے جب نیٹ بند ہے تو اس پر میں نے کہا کہ مجھے آج بہت عجیب لگ رہا ہے کہ میں آج میں اپنے دینی دوستوں سے دور ہو۔ وہ دن میرا بہت مشکل سے گذرا-
یہاں پر میں علماء سے پوچھنا چاھتا ہو - کہ اس طرح بیچین ہونا کیا صحیح ہے - کیا اس وجہ سے ھم اپنے گھر والوں سے غافل تو نہیں ھو جاتے - اس طرف تھوڑی سے رہنمائی فرما دیں -
اللہ تعالیٰ ھم سب کی صحیح عقیدہ کی طرف نہ صرف رہنمائی کر دے بلکہ ھم سب کا خاتم ایمان پر کر دیں - آمین