• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شمولیت
مئی 30، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
السلام علیکم میں نے (ان لائن انٹرنیٹ)پرتدریس شروع کی ھے ناظرۃالقران ۔ حفظ القران ۔ ترجمۃالقران ۔ علوم اسلامیہ
( skype id Shaikhumarfarooq ) اور فون نمبر 4070105 =0305 جو تعلیم حاصل کرنا چاہیں رابطہ کرسکتے ہیں
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی !
یہاں تشریف لائیں ، اور اپنا تعارف پیش کیجیئے۔
اللہ تعالی دین کی راہ میں آپ کے راستے آسان کرے۔آمین
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326

@مشکٰوۃ ریگولر سٹوڈنٹ کوایک اور مرحلہ مبارک!!ابھی تو پچھلی دعوت پینڈنگ پر ہے): خیال رکھیے گا کہیں کوئی تیسری دعوت بھی ساتھ ہی نہ بھگتا دیں):
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کس کی مبارک باد پیش کی جا رہی ہے سسٹر؟؟؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@مشکٰوۃجگ جگ جیو۔۔دودھ پتاشے پیو:)
ویسے یہ ننانوے میں سے سو نمبر کب سے آنے لگے ہیں؟کانا آئیکون
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو دینوی و دنیاوی کے تمام معاملات میں سرخرو اور علمِ نافع کی دولت سے مالا مال فرمائے۔۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کبھی خود بھی دودھ پتاشے کھائے ہیں آپ نے ۔۔۔۔۔؟؟؟ہر اُوٹ پٹانگ چیز میرے لئے ہی رہ جاتی ہے۔):
حفیظ انکل کے بیٹے کے سو میں سے سو سے بھی زیادہ نمبر آسکتے ہیں تو میرے ننانوے میں سے سو کیوں نہیں ؟؟؟حفیظ انکل کے بیٹے کے نمبرز کوکون سے سرخاب کے پر لگے ہیں ؟؟؟؟
ویسے یقین نہیں آ رہا یا نمبرز’’ہضم‘‘ نہیں ہورہے؟؟؟نقل چڑھانے والا آئیکون
جزیت خیرا ولک ایضا۔۔اللھم تقبل
بزرگوں کی دعائیں چاہئیں۔۔

@مشکٰوۃ ریگولر سٹوڈنٹ کوایک اور مرحلہ مبارک!!ابھی تو پچھلی دعوت پینڈنگ پر ہے): خیال رکھیے گا کہیں کوئی تیسری دعوت بھی ساتھ ہی نہ بھگتا دیں):
بہنا جی الزام تو ناں ناں دیں ۔۔۔میں نے تو آپ کو بڑے مان سے دعوت دی تھی آپ نے ہی انکار کر دیا تو کیا کیاجائے؟؟افسوس سے سر ہلانے والا آئیکون
تو ہم نے اسی افسوس میں ام ِ مصعب کی دعوت کر لی کہ
تو نہ سہی اور سہی اور نہ سہی اور سہی۔۔۔۔۔
اب یہ ہو سکتا ہے کہ اس ’’امتحانوں کے سال ‘‘میں آپ تھوڑا سا انتظار کریں زیادہ نہیں بڑی عید تک پھرایک دو نہیں ، پانچ،چھ دعوتیں ایک ساتھ ۔۔۔۔ گرینڈ پارٹی !۔اگر آپ سے انتظار ہو سکے ۔۔۔اُمید ہے چیف گیسٹ بھی تب تک آ جائیں گے۔۔ان شاء اللہ۔پھر آپ اگلی دعوت کا کہہ دیں گی :)۔۔۔۔نہیں تو اس اتوار تک تشریف لے آئیں، اس سے پہلے کہ کوئی اور آ جائے۔۔۔کیونکہ اخت ِحمزہ کے لئے سمر کورس کروانا مشکل ہےاور پلاننگ ساری پڑی ہے ۔۔۔سمجھیں کچھ!!!!
ویسے میں نے بتایا تھا رزلٹ مکمل نہیں آیا ،یہ آپ صرف اصولِ حدیث کی دعوت کھانے آ رہی تھیں ۔۔۔؟؟پھر عقیدے کی بھی ۔۔پھر فقہ کی۔۔۔ پھر عربی کی پھر ۔پھر۔پھر۔۔۔۔۔لمبے ہی منصوبے نہیں بنا لئے آپ نے!!!!!!
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
کبھی خود بھی دودھ پتاشے کھائے ہیں آپ نے ۔۔۔۔۔؟؟؟ہر اُوٹ پٹانگ چیز میرے لئے ہی رہ جاتی ہے۔):
حفیظ انکل کے بیٹے کے سو میں سے سو سے بھی زیادہ نمبر آسکتے ہیں تو میرے ننانوے میں سے سو کیوں نہیں ؟؟؟حفیظ انکل کے بیٹے کے نمبرز کوکون سے سرخاب کے پر لگے ہیں ؟؟؟؟
بزرگوں کی دعائیں چاہئیں۔۔
اُمید ہے چیف گیسٹ بھی تب تک آ جائیں گے۔۔ان شاء اللہ
پھر عربی کی پھر ۔پھر۔پھر۔۔۔۔۔لمبے ہی منصوبے نہیں بنا لئے آپ نے!!!!!!
میں تو دودھ پتاشے کبھی کھا ہی نہیں سکتی۔۔کیونکہ دودھ بتاشے ہوتا ہے:) ۔۔یہ دعائیہ کلمات ہیں"لمبی عمر پاؤ اور خوب پھلو پھولو"
جب امیاں دوسروں کے بچوں کے ساتھ اپنے بچوں کا موازنہ کر رہی ہوتی ہیں تو سب کے بچوں کو شاخِ زعفران لگ جاتی ہے سوائے ان کے اپنےبچے کے:)
جی ہماری دعائیں حاضر ہیں:)
چیف گیسٹ کہ شیف گیسٹ؟؟):میں نی آ ری پھر):
پھر پھر اے آئی کا۔۔پھر پی یو کا ۔۔۔ان شاءاللہ:)
حوصلہ رکھیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی خیر و عافیت رکھیں ،،پتا نہیں کب اڑان بھر لیں اس کوچے سے):سنا ہے وہاں کے رہائشی بہت عجیب ہوتے ہیں):
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
@مشکٰوۃجگ جگ جیو۔۔دودھ پتاشے پیو:)
میں تو دودھ پتاشے کبھی کھا ہی نہیں سکتی۔۔کیونکہ دودھ بتاشے ہوتا ہے:) ۔۔یہ دعائیہ کلمات ہیں"لمبی عمر پاؤ اور خوب پھلو پھولو"
بہنایہی تو میں بھی پوچھ رہی تھی کہ دودھ پتاشے کونسی بلا ہے؟؟؟کاناآئیکون
بچپن میں تو لوری سنتے تھے۔۔دودھ میں گر گیا بتاشا ۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔ بتاشہ

جب امیاں دوسروں کے بچوں کے ساتھ اپنے بچوں کا موازنہ کر رہی ہوتی ہیں تو سب کے بچوں کو شاخِ زعفران لگ جاتی ہے سوائے ان کے اپنےبچے کے:)
سچی۔۔۔۔۔۔۔!):
چیف گیسٹ کہ شیف گیسٹ؟؟):میں نی آ ری پھر):
شیف گیسٹ تو گھر میں ہی بہت ہیں۔۔۔۔
دیکھ لیجئے اب خود سے کہہ رہی ہیں ۔۔۔فر مجھے کہیں گی۔۔):
سیدھا سیدھا کہیں آپ کی بھی نیت نہیں ہو رہی:(

پھر پھر اے آئی کا۔۔پھر پی یو کا ۔۔۔ان شاءاللہ:)
اللہ آپ کی زبان مبارک کریں۔۔۔آمین
اے آئی کا ۔۔۔پھر پی یو کا۔۔۔پھر یو پی کا۔۔۔۔پھر پی سی کا ۔۔۔پھر سی پی کا ۔۔پھر پی آئی اے کا۔۔۔۔پھر ایف بی آئی کا ۔۔۔۔پھر بہار کا ۔۔۔پھرخزاں کا۔۔۔۔سئ؟؟؟؟؟؟

حوصلہ رکھیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی خیر و عافیت رکھیں ،،پتا نہیں کب اڑان بھر لیں اس کوچے سے):سنا ہے وہاں کے رہائشی بہت عجیب ہوتے ہیں):
جہاں رہیں خوش رہیں ۔۔۔آمین(:
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اخت ولید اور مشکوٰۃ بہنوں کی گفتگو پڑھ کر لگتا ہے "خاتون ڈائجسٹ" کا کوئی صفحہ درمیان میں سے کھول لیا ہے۔۔! ابتسامہ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اخت ولید اور مشکوٰۃ بہنوں کی گفتگو پڑھ کر لگتا ہے "خاتون ڈائجسٹ" کا کوئی صفحہ درمیان میں سے کھول لیا ہے۔۔! ابتسامہ۔
متفق!
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اخت ولید اور مشکوٰۃ بہنوں کی گفتگو پڑھ کر لگتا ہے "خاتون ڈائجسٹ" کا کوئی صفحہ درمیان میں سے کھول لیا ہے۔۔! ابتسامہ۔
مجھے تو ایسا لگا کہ بچپن میں سکول میں پڑھی ہوئی اردو کی کتاب میں سے کوئی مکالمہ پڑھا رہا ہوں۔
 
Top