• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مجھے تو ایسا لگا کہ بچپن میں سکول میں پڑھی ہوئی اردو کی کتاب میں سے کوئی مکالمہ پڑھا رہا ہوں۔
بھائی بچپن میں اتنی مشکل کتاب نہیں پڑھائی جاتی،،، ابتسامہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اخت ولید اور مشکوٰۃ بہنوں کی گفتگو پڑھ کر لگتا ہے "خاتون ڈائجسٹ" کا کوئی صفحہ درمیان میں سے کھول لیا ہے۔۔! ابتسامہ۔
متفق!
بھائیوں کو سمجھ نہیں آئی تو صاف صاف کہیں کیوں ہمیں بھی مغالطے میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔):
گھر والے بھی کہیں گےکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


چلیں بھئی اختِ ولید اب شفیہ شفیہ باتیں اس میں لپیٹ دیا کریں تا کہ اعتراج باقی نہ بچے۔۔۔۔۔ابتسامہ
رہنے دیں بہنا۔۔یہاں تو کچھ کہے بنا ہی شکایات ہوتی ہیں تو کہہ کر ضرور:)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
@محمد ارسلان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کہاں ہو بھتیجے؟
صاف چھپتے بھی نہیں
سامنے آتے بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرافکس دیکھے دیر ہوگئی!!!!!!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
@محمد ارسلان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کہاں ہو بھتیجے؟
صاف چھپتے بھی نہیں
سامنے آتے بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرافکس دیکھے دیر ہوگئی!!!!!!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
صاف چھپتے بھی نہیں
سامنے آتے بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرافکس دیکھے دیر ہوگئی
تشریف لائیے، آپ کو گرافکس ہی گرافکس دکھاتے ہیں۔ ان شاءاللہ

ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
السلام علیکم
بھائیو ، بہنو !
روزے کیسے گزر رہےہیں ؟
ہمارے ہاں تو بہت گرمی ہے ، لیکن الحمدللہ پھر بھی زیادہ مشقت نہیں ہوتی ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
بھائیو ، بہنو !
روزے کیسے گزر رہےہیں ؟
ہمارے ہاں تو بہت گرمی ہے ، لیکن الحمدللہ پھر بھی زیادہ مشقت نہیں ہوتی ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ، اللہ کی توفیق اور مدد سے گزر رہے ہیں۔
بھائی وہاں گرمی بہت ضرور ہے لیکن وہاں لائٹ بھی نہیں جاتی اور ائیر کنڈیشن بھی عام ہیں خاص کر مساجد میں۔ سبحان اللہ
ہم سے پوچھیں تو یہ اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں، جب کہ یہاں تو لائٹ کا پرابلم اور گرمی کی شدت، بس اللہ سے اجر کی امید ہے۔ اللہ ہم پر اپنی رحمت فرمائے آمین
 
Top