• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
جی ، میں آپ کو نمبر بھیج دیتا ہوں ۔ وہیں مشورہ کرلیتے ہیں کہ شوق ملاقات ( جو مجھے شاید آپ سے بھی زیادہ ہو ) کہاں پورا کرنا ہے ۔
خفیہ مشورے ہی ہو رہے ہیں۔یہ تو بتایا نہیں کہ آپ کہاں تشریف رکھتے ہیں۔ کس گاؤں میں کس شہر میں؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شوق ملاقات ( جو مجھے شاید آپ سے بھی زیادہ ہو
اگر آپ کا شوق ملاقات عبدہ بھائی سے زیادہ ہوتا تو پہلے آپ اس کا اظہار فرماتے لیکن جس طرح عبدہ بھائی نے اس شوق کا اظہار کرتے ہوئے پہل کی ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کا شوق ملاقات عبدہ بھائی سے زیادہ نہیں ہے۔

وہ تو اچھا ہوا کہ @عبدہ بھائی نے اپنے شوق ملاقات کا اظہار بروقت کردیا ورنہ خضرحیات بھائی یہ شوق ملاقات کی حسرت دل میں رکھے رکھے چپ چاپ واپس تشریف لے جاتے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
خفیہ مشورے ہی ہو رہے ہیں۔یہ تو بتایا نہیں کہ آپ کہاں تشریف رکھتے ہیں۔ کس گاؤں میں کس شہر میں؟
یہاں
اگر آپ کا شوق ملاقات عبدہ بھائی سے زیادہ ہوتا تو پہلے آپ اس کا اظہار فرماتے لیکن جس طرح عبدہ بھائی نے اس شوق کا اظہار کرتے ہوئے پہل کی ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کا شوق ملاقات عبدہ بھائی سے زیادہ نہیں ہے۔

وہ تو اچھا ہوا کہ @عبدہ بھائی نے اپنے شوق ملاقات کا اظہار بروقت کردیا ورنہ خضرحیات بھائی یہ شوق ملاقات کی حسرت دل میں رکھے رکھے چپ چاپ واپس تشریف لے جاتے۔
آپ کی اس تقریر سے اتفاق مشکل ہے ۔ مسکراہٹ
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ہماری بہن @مشکوۃ کچھ دنوں سے ان کی کوئی پوسٹ نظر سے گزری نہیں۔آپ خیریت سے ہیں بہن؟
اور @حافظ عمران الہیٰ بھائی ، اور @عبدہ بھائی بھی فورم پر نہیں آ رہے۔اللہ تعالی آپ سب کو خیریت و عافیت میں رکھے۔آمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جزاک اللہ بہنا میں کافی عرصہ بعد کل ہی فورم پر واپس آیا ہوں روزوں میں کچھ مصروفیات تھی پھر عید پر کافی دن گاؤں والدہ کے پاس رہا ہوں اور اب بھی دفتر میں کافی مصروف ہوں کیونکہ سالانہ اکاونٹس تیار کر کے انکا تین جگہ سے آڈٹ کروانا دوسرا اگلے مہینہ شاید ہماری حج کی فلائٹ بھی ہو تو یہاں کم کم ہی چکر لگے گا مگر وقتا فوقتا لگتا رہے گا آپ کا جواب بھیج دیا ہے
 
Top