• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
انٹر ویو اس آدمی کا ہوتا ہے جس کے پاس بتانے کیلئے قابل ذکر باتیں ہوں
اور جہاں تک لیاقت کی بات ہے،تو وہ بھی قابل ذکر نہیں ۔۔بس ایک عام سا بندہ ہوں
حدیث نبوی سے محبت کی وجہ سے ۔۔سیکھنے کی غرض سے فورم پر کچھ پڑھتا ، لکھتا رہتا ہوں ،والحمد للہ علی ذالک
یہاں دوست اور محترم بھائی محبت سےبندہ کو شیخ لکھ دیتے ہیں ،وگرنہ بندہ محض طالب علم ہے ۔
اور ابتسامہ کی تفصیل ایک تھریڈ میں مجھ سمیت کئی بھائیوں نے کردی ہے ،وہ پڑھ لیں ۔
جزاکم اللہ خیر و احسن الجزاء. اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرماۓ
شیخ براہ کرم اس تھریڈ کی طرف رہنمائ کر دیں اگر دقت نہ ھو کیونکہ مجھے معلوم ھے کہ آپکا وقت بہت قیمتی ھے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اور یہ ابتسامہ کیا ھوتا ھے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"ابتسامہ" کے بارے مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے اس لنک کی زیارت کریں۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قارئین!
"لاہور میں موجودایک نجی ادارے کو عربی بول چال سے واقفیت رکھنے والے ایک شخص کی ضرورت ہے جو مشرق وسطی سے آنے جانے والی ٹیلیفون کالز پر گفتگو کر سکے"
کوئی بھائی ایسا شخص ڈھونڈنے میں مدد کرسکتا۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرے چند شاگرد ہیں جامعہ ابی بکر کے متخرج حضرات میں ان سے پوچھ کر بتاتا ہوں اور ان کا نمبر اآپ کو سینڈ کر دوں گا
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قارئین!
"لاہور میں موجودایک نجی ادارے کو عربی بول چال سے واقفیت رکھنے والے ایک شخص کی ضرورت ہے جو مشرق وسطی سے آنے جانے والی ٹیلیفون کالز پر گفتگو کر سکے"
کوئی بھائی ایسا شخص ڈھونڈنے میں مدد کرسکتا۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
فیض الابرار بھائ کے ہی اک شاگرد جو میرے رشتہ دار بھی ہیں ان سے کل بات کی تھی اور انہیں ادارہ کا نمبر بھی دے دیا تھا۔ امید ہے انہوں نے بات کر لی ہو گی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
فیض الابرار بھائ کے ہی اک شاگرد جو میرے رشتہ دار بھی ہیں ان سے کل بات کی تھی اور انہیں ادارہ کا نمبر بھی دے دیا تھا۔ امید ہے انہوں نے بات کر لی ہو گی۔
ماشاء اللہ!
بارک اللہ لک !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کچھ بھائیوں کا مشورہ ہے ، کہ بعض اراکین پر پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ان کے اندر بات سمجھنے سمجھانے کی اہلیت نہیں ، اور نہ ہی وہ علوم و فنون کی ابجد سے واقف ہیں ، کسی بھی علمی پوسٹ کے نیچے جاکر وہ بے تکے قسم کے اعتراضات شروع کردیتے ہیں ۔ مجھے یہ مشورہ اچھا لگا ہے ، دیگر احباب کی کیا رائے ہے ؟
میں ساتھ یہ بھی اضافہ کرنا چأہتا ہوں کہ کچھ موضوعات ، مثلا تقلید و عدم تقلید سے متعلق مباحث وغیرہ پر بھی پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ایک ہی بات ہٹ ہٹ کر مختلف جگہوں پر زیر بحث آرہی ہے ، ہاں اگر کبھی کسی اہل علم کی اس موضوع پر بہترین تحریر ہو ، تو اسے پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اس بارے کیا خیال ہے ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
متفق!
نابینا کی راہنمائی کی جاسکتی ہے لیکن گمراہ کرنے والے بینا کو کون راستہ سجائے....ابتسامہ!
 
Top