- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
Abcd کو حذف کر دیا گیا ہے...
متفقکچھ بھائیوں کا مشورہ ہے ، کہ بعض اراکین پر پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ان کے اندر بات سمجھنے سمجھانے کی اہلیت نہیں ، اور نہ ہی وہ علوم و فنون کی ابجد سے واقف ہیں ، کسی بھی علمی پوسٹ کے نیچے جاکر وہ بے تکے قسم کے اعتراضات شروع کردیتے ہیں ۔ مجھے یہ مشورہ اچھا لگا ہے ، دیگر احباب کی کیا رائے ہے ؟
میں ساتھ یہ بھی اضافہ کرنا چأہتا ہوں کہ کچھ موضوعات ، مثلا تقلید و عدم تقلید سے متعلق مباحث وغیرہ پر بھی پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ایک ہی بات ہٹ ہٹ کر مختلف جگہوں پر زیر بحث آرہی ہے ، ہاں اگر کبھی کسی اہل علم کی اس موضوع پر بہترین تحریر ہو ، تو اسے پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اس بارے کیا خیال ہے ؟
بھائی میں آپ کی پہلی بات سے تو متفق ہو۔لیکن تقلیدوعدم تقلید پر پابند لگانے کی بجائے اس کے کچھ قواعدو ضوابط مقرر کردیجے۔ کیونکہ یہ کافی اہم مسئلہ ہو اس طرح مطلق طور پر پابندی لگانا مناسب نہیں اور اگر ہم کی اہل علم کی تحریر بھی پیش کریں تو جس شخص کی اس تحریر اسے اختلاف ہوگا ۔ پھر وہ کیا کرئے گا؟کچھ بھائیوں کا مشورہ ہے ، کہ بعض اراکین پر پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ان کے اندر بات سمجھنے سمجھانے کی اہلیت نہیں ، اور نہ ہی وہ علوم و فنون کی ابجد سے واقف ہیں ، کسی بھی علمی پوسٹ کے نیچے جاکر وہ بے تکے قسم کے اعتراضات شروع کردیتے ہیں ۔ مجھے یہ مشورہ اچھا لگا ہے ، دیگر احباب کی کیا رائے ہے ؟
میں ساتھ یہ بھی اضافہ کرنا چأہتا ہوں کہ کچھ موضوعات ، مثلا تقلید و عدم تقلید سے متعلق مباحث وغیرہ پر بھی پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ایک ہی بات ہٹ ہٹ کر مختلف جگہوں پر زیر بحث آرہی ہے ، ہاں اگر کبھی کسی اہل علم کی اس موضوع پر بہترین تحریر ہو ، تو اسے پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اس بارے کیا خیال ہے ؟
بحث کا کوئ خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلتا. جب دلیلیں دی جاتی ھیں تو لوگ اسمیں تاویلیں کرتے ھیںبھائی میں آپ کی پہلی بات سے تو متفق ہو۔لیکن تقلیدوعدم تقلید پر پابند لگانے کی بجائے اس کے کچھ قواعدو ضوابط مقرر کردیجے۔ کیونکہ یہ کافی اہم مسئلہ ہو اس طرح مطلق طور پر پابندی لگانا مناسب نہیں اور اگر ہم کی اہل علم کی تحریر بھی پیش کریں تو جس شخص کی اس تحریر اسے اختلاف ہوگا ۔ پھر وہ کیا کرئے گا؟
اگر آپ کی بات رو سے پھر ہر قسم کی بحث پر پابندی ہونی چاہیے ۔کیونکہ ہر بحث میں یہ عمل ہوتا ہےبحث کا کوئ خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلتا. جب دلیلیں دی جاتی ھیں تو لوگ اسمیں تاویلیں کرتے ھیں
تقلید پر کچھ زیادہ ھی ھوتا.اگر آپ کی بات رو سے پھر ہر قسم کی بحث پر پابندی ہونی چاہیے ۔کیونکہ ہر بحث میں یہ عمل ہوتا ہے
میری رائے تو یہ ہے کہ کسی بھی رکن پر پابندی نہ لگائی جائے البتہ کچھ موضوعات پر ضرور پابندی لگا دی جائے الا کہ کچھ نئے پہلووں سے جائزہ لیا جا رہا ہو جیسا کہ تصوف ، تقلید اور یزید رحمہ اللہ کے حوالے سےکچھ بھائیوں کا مشورہ ہے ، کہ بعض اراکین پر پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ان کے اندر بات سمجھنے سمجھانے کی اہلیت نہیں ، اور نہ ہی وہ علوم و فنون کی ابجد سے واقف ہیں ، کسی بھی علمی پوسٹ کے نیچے جاکر وہ بے تکے قسم کے اعتراضات شروع کردیتے ہیں ۔ مجھے یہ مشورہ اچھا لگا ہے ، دیگر احباب کی کیا رائے ہے ؟
میں ساتھ یہ بھی اضافہ کرنا چأہتا ہوں کہ کچھ موضوعات ، مثلا تقلید و عدم تقلید سے متعلق مباحث وغیرہ پر بھی پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ایک ہی بات ہٹ ہٹ کر مختلف جگہوں پر زیر بحث آرہی ہے ، ہاں اگر کبھی کسی اہل علم کی اس موضوع پر بہترین تحریر ہو ، تو اسے پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں ، اس بارے کیا خیال ہے ؟
چلیں ٹھیک ہے ، موضوعات پر ہی پابندی لگاتے ہیں ، زیادہ بہتر ہے ۔ جو تین آپ نے ذکر کیے :میری رائے تو یہ ہے کہ کسی بھی رکن پر پابندی نہ لگائی جائے البتہ کچھ موضوعات پر ضرور پابندی لگا دی جائے الا کہ کچھ نئے پہلووں سے جائزہ لیا جا رہا ہو جیسا کہ تصوف ، تقلید اور یزید رحمہ اللہ کے حوالے سے
فورم پر ان موضوعات پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے آپ بہتر جانتے ہیں اسی طرح کہ کچھ موضوعات اور بھی ہوں گے باقی اصحاب الامر جس پر اتفاق کر لیں نحن معہم
محترم شیخ!چلیں ٹھیک ہے ، موضوعات پر ہی پابندی لگاتے ہیں ، زیادہ بہتر ہے ۔ جو تین آپ نے ذکر کیے :
1۔ تقلید
2۔ تصوف
3۔ امیر یزید کے متعلق کسی قسم کی گفتگو
مجھے ان سے کلی اتفاق ہے ۔
مزید احباب کوئی اضافہ کرنا چاہیں گے ؟