• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب یہ کس مسئلہ کی بات ہو رہی ہے؟ میرے پاس تو کسی الائنمنٹ کا مسئلہ نہیں ہے کروم میں، یا شاید مجھے علم نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمیر بھائی!
ایک ہی پوسٹ کا سکرین شاٹ پہلے کروم میں اور پھر موزیلا میں لیا گیا ہے دونوں حاضر ہیں تاکہ آپ موزانہ کر لیں۔

کروم


CHROME.png


موزیلا


mozila.png
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ،

جناب یہ دراصل کروم کا مسئلہ ہے جو کہ ہمارے لگائے گئے فانٹ"جمیل نوری نستعلیق" کو صحیح سے رینڈر نہیں کر پاتا، اس سلسلے میں ہم نے کروم والوں سے کافی گفتگو کی مگر وہ اسے حل نہیں کر پائے۔
مگر اس کا جگاڑ موجود ہے، وہ جگاڑ آج میں نے اپلائی کر دیا ہے، اگر آپ لوگوں کو لکھتے ہوئے سست رفتاری کا سامنا کرنا پڑے تو مطلع کر دیجئے گا اس جگاڑ کو ختم کر دیں گے۔
جگاڑ یہ ہے: -webkit-font-feature-settings: "ccmp" 0;
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا عمیر بھائی!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ،

جناب یہ دراصل کروم کا مسئلہ ہے جو کہ ہمارے لگائے گئے فانٹ"جمیل نوری نستعلیق" کو صحیح سے رینڈر نہیں کر پاتا، اس سلسلے میں ہم نے کروم والوں سے کافی گفتگو کی مگر وہ اسے حل نہیں کر پائے۔
مگر اس کا جگاڑ موجود ہے، وہ جگاڑ آج میں نے اپلائی کر دیا ہے، اگر آپ لوگوں کو لکھتے ہوئے سست رفتاری کا سامنا کرنا پڑے تو مطلع کر دیجئے گا اس جگاڑ کو ختم کر دیں گے۔
جگاڑ یہ ہے: -webkit-font-feature-settings: "ccmp" 0;
سب معاملات ٹھیک نظر آرہے ہیں ۔ الحمد للہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

@ابن داود بھائی
@عبدہ بھائی

کافی دنوں سے فورم سے غیر حاضر ہے - بھائی خیرت ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبدہ بھائی خیریت سے ہیں اور اپنے محکمے کی طرف سے ٹریننگ پر ہیں اور ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں کا سروے کر رہے ہیں جو کہ اُن کی ٹریننگ کا حصہ ہے، چند دن پہلے چھٹی پر آئے ہوئے تھے، ملاقات کے لیے میرے آفس تشریف لائے تھے۔ اُمید ہے کہ ایک آدھ ہفتے تک فارغ ہوجائیں گے۔
شیخ ابن داؤد بھائی نے اپنی بچی کے لیے دعا کی درخواست کی تھی کسی بحث کے دوران، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ اللہ تعالی اُن کی تمام مشکلات کو دور کرے۔ آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شیخ ابن داؤد بھائی نے اپنی بچی کے لیے دعا کی درخواست کی تھی کسی بحث کے دوران، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ اللہ تعالی اُن کی تمام مشکلات کو دور کرے۔ آمین!
آمین یا رب العامین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ ابن داؤد بھائی نے اپنی بچی کے لیے دعا کی درخواست کی تھی کسی بحث کے دوران، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ اللہ تعالی اُن کی تمام مشکلات کو دور کرے۔ آمین!
آمین یا رب العالمین
 
Top