• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹی کے لیے دعاکی درخواست

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 فروری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کے مقدر اچھے کرے اورآپ کی بیٹی میں ہر وہ خوبی ہو جو ایک اچھی بیوی میں ہونی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کو ہر مصیبت،پریشانی،آفت،آزمائش سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس گھر کو ہنستا آباد رکھے۔آمین
اللہ تعالیٰ اس گلدستے میں ایسے ایسے پھول کھلائے جن کی خوشبوسے جہاں مہک اٹھے آمین۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی جان ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی بیٹی کا اچھا نصیب رکھے اسے ہمیشہ خوش و خورم رکھے آمین اور اسے دین و دنیا کے فرائض بآسانی ادا کرنے میں مدد و نصرت فرمائے آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 جنوری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی ہماری بہن اور آپ کی بیٹی کو ایسا بنادے جیسا آپ چاہتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ بہن کو دینی و دنیوی فوز و فلاح عطا فرمائیں۔ اور نئی زندگی کا یہ سفر مبارک اور کامیاب کریں۔ اور اگر کچھ تکالیف ، مشقتیں، غم زندگی کے اس راستے میں آئیں، تو انہیں ان کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23

آمین
 
Top