• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹی کے لیے دعاکی درخواست

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,357
پوائنٹ
800
﷽
السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 جنوری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
آمین یا رب العٰلمین!

بارك الله لها وبارك عليها وجمع بينهما في خير ۔۔۔ صحيح أبي داؤد

لیکن محترم! 25 جنوری تو گزر چکی ہے۔ (ابتسامہ)
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
آمین یا رب العٰلمین!

[لیکن محترم! 25 جنوری تو گزر چکی ہے۔ (ابتسامہ)
او غلطی سے جنوری لکھ گیا ٢٥ فروری کو ہے نشاندہی کا بہت شکریہ

آپ سب دوستوں کی دعاوں کا بہت شکریہ اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو قبول فرمائے امین
 
Top