• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹی کے لیے دعاکی درخواست

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
﷽
السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 فروری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کے مقدر اچھے کرے اورآپ کی بیٹی میں ہر وہ خوبی ہو جو ایک اچھی بیوی میں ہونی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کو ہر مصیبت،پریشانی،آفت،آزمائش سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس گھر کو ہنستا آباد رکھے۔آمین
اللہ تعالیٰ اس گلدستے میں ایسے ایسے پھول کھلائے جن کی خوشبوسے جہاں مہک اٹھے آمین۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی جان ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی بیٹی کا اچھا نصیب رکھے اسے ہمیشہ خوش و خورم رکھے آمین اور اسے دین و دنیا کے فرائض بآسانی ادا کرنے میں مدد و نصرت فرمائے آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
﷽
السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 جنوری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی ہماری بہن اور آپ کی بیٹی کو ایسا بنادے جیسا آپ چاہتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ بہن کو دینی و دنیوی فوز و فلاح عطا فرمائیں۔ اور نئی زندگی کا یہ سفر مبارک اور کامیاب کریں۔ اور اگر کچھ تکالیف ، مشقتیں، غم زندگی کے اس راستے میں آئیں، تو انہیں ان کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23

آمین
 
Top