• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹی کے لیے دعاکی درخواست

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 جنوری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
آمین یا رب العٰلمین!

بارك الله لها وبارك عليها وجمع بينهما في خير ۔۔۔ صحيح أبي داؤد

لیکن محترم! 25 جنوری تو گزر چکی ہے۔ (ابتسامہ)
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
آمین یا رب العٰلمین!

[لیکن محترم! 25 جنوری تو گزر چکی ہے۔ (ابتسامہ)
او غلطی سے جنوری لکھ گیا ٢٥ فروری کو ہے نشاندہی کا بہت شکریہ

آپ سب دوستوں کی دعاوں کا بہت شکریہ اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو قبول فرمائے امین
 
Top