• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
اللہ سے دعا ہے اے اللہ تو ہمارا رب ہے ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اے اللہ ہماری بہن اور بھتیجے کو صحت عطا فرما اور ہمارے بھائی پر آسانی نازل فرما اور ہمارے بھتیجے کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور اس سے دین کا کام لے آمین
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
اللہ سے دعا ہے اے اللہ تو ہمارا رب ہے ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اے اللہ ہماری بہن اور بھتیجے کو صحت عطا فرما اور ہمارے بھائی پر آسانی نازل فرما اور ہمارے بھتیجے کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور اس سے دین کا کام لے آمین
آمین یا رب العالمین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بیٹے کی ولادت پر مبارک ہو آپکو اور اللہ سبحان تعالی زچہ بچہ کو حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحت یابی اور عطا فرمائے آمین۔

کبھی کسی کمی بیشی کے تحت بچہ کو آبزرویشن میں رکھا جاتا ھے اس پر گھبرائیں نہیں بچے کے لئے اچھا ھے اس پر سارے ٹیسٹ کر کے اسے آپکو دیں گے، اللہ سبحان تعالی مدد فرمائے گا انشاء اللہ/ ان شاء اللہ۔

ہو سکے تو اپڈیٹ کرتے رہیں۔

والسلام
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے
شاید بچوں کو آبزرویشن میں رکھنا عام ہو گیا ہے،ہماری بھانجی کو بھی رکھا گیا تھا۔ پریشانی کی بات نہیں ہے ان شاءاللہ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر پاکستان میں ہیں تو گھر والوں کی حیثیت کے مطابق بچوں کو آبزرویشن میں رکھنے پر ان کے گھر والوں سے پیسے بٹورے جاتے ہیں۔ یہ بھی ایک رواج بنا لیا ھے ہسپتال والوں نے اور یہ نیا نہیں پرانا ھے۔ پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہئے جب تک بچہ گھر والوں کے حوالہ نہ کر دیں۔ امید ھے ٢٤ گھنٹوں میں بچہ آپکو دے دیں گے نہیں تو ٣ دن تو ضرور لیں گے۔

والسلام
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام نوید بھائی جان،
بھائی دعا بھی جاری ہے دوا بھی جاری ہے، اب آپ ہو سکے تو صدقہ بھی کر دیجئے، صدقہ کرنے سے مصیبتیں دور ہو جاتی ہے. ان شاء الله.
اللہ پیارے سے بیٹے کو جلد صحت عطا فرمائے. اور بھابھی کو بھی صحت سے نوازے.آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ۔۔۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔۔۔
ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﻮ ﺟﻠﺪ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ
اللہ تعالیٰ ماں بیٹے دونوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور آپ سب حضرات کو بیماری و پریشانی اور دیگر تکالیف سے جلد نجات عطا فرمائیں۔ آمین۔
اللہ سے دعا ہے اے اللہ تو ہمارا رب ہے ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اے اللہ ہماری بہن اور بھتیجے کو صحت عطا فرما اور ہمارے بھائی پر آسانی نازل فرما اور ہمارے بھتیجے کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور اس سے دین کا کام لے آمین
ثم آمین
جزاکم الله خیرا
 
Top