• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نوید بھائی اب ماں ، بچے طبعیت کسی ہے. ؟ کچھ اپڈیٹ کر دیجئے
الحمد لله
اہلیہ کی طبیعت بہتر ہے اور بچے میں بھی بہتری آرہی ہے لیکن ڈاکٹرس کہ رہے ہیں اور دو ہفتے بچے کو ہسپتال میں ہی رکھنا ہوگا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
الحمد لله
اہلیہ کی طبیعت بہتر ہے اور بچے میں بھی بہتری آرہی ہے لیکن ڈاکٹرس کہ رہے ہیں اور دو ہفتے بچے کو ہسپتال میں ہی رکھنا ہوگا
الله کا شکر ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپکی اہلیہ چلنے پھرنے کے قابل ہو چکی ہیں یا ہو جائیں تو آپ انہیں گھر لا سکتے ہیں۔ بچہ پر فکرمند نہ ہوں دو ہفتہ تک مزید اسے ابزرویشن میں رکھ کر وہ پوری تسلی کریں گے اس کے بعد بچہ آپکو دے دیں گے، آپ چاہیں تو روزانہ اسے جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ سبحان تعالی سب کی دعاؤں سے بچہ کو جلد صحت یاب کریں گے انشاء اللہ/ ان شاء اللہ۔

والسلام
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
الحمد لله
اہلیہ کی طبیعت بہتر ہے اور بچے میں بھی بہتری آرہی ہے لیکن ڈاکٹرس کہ رہے ہیں اور دو ہفتے بچے کو ہسپتال میں ہی رکھنا ہوگا
الحمد للہ۔ انشاء اللہ آپ کا صاحبزادہ بھی خیریت کے ساتھ گھر آ جاے گا۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ

ہماری اہلیہ اور ہمارے بیٹے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں
خاص کر بیٹے کے لئے
پیدائش کے بعد سے ابھی تک آبزرویشن میں ہی ہے
علاج تو چل رہا ہے،دعاؤں کی بھی سخت ضرورت ہے
آپ سب سے گزارش ہے کے ہمارے بیٹے کے لئے خصوصی دعا کریں

جزاکم الله خیرا
اللہ سے دعا ہے آپ کے بیٹے اور اہلیہ کو صحت کاملہ عطا فرماے اور بری نظر برے نصیب اور سخت آزمائش سے محفوظ رکھے -آمین
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم

اگر آپکی اہلیہ چلنے پھرنے کے قابل ہو چکی ہیں یا ہو جائیں تو آپ انہیں گھر لا سکتے ہیں۔ بچہ پر فکرمند نہ ہوں دو ہفتہ تک مزید اسے ابزرویشن میں رکھ کر وہ پوری تسلی کریں گے اس کے بعد بچہ آپکو دے دیں گے، آپ چاہیں تو روزانہ اسے جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ سبحان تعالی سب کی دعاؤں سے بچہ کو جلد صحت یاب کریں گے انشاء اللہ/ ان شاء اللہ۔

والسلام
وعلیکم السلام
الحمد لله
اہلیہ اور بیٹا دونو گھر آ گئے ہیں
بچے میں بھی بہتری آرہی ہے، دعا کریں کے مکمّل صحت مند ہو جاۓ
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
الحمد للہ۔ انشاء اللہ آپ کا صاحبزادہ بھی خیریت کے ساتھ گھر آ جاے گا۔
الحمد لله
اہلیہ اور بیٹا دونو گھر آ گئے ہیں

اللہ سے دعا ہے آپ کے بیٹے اور اہلیہ کو صحت کاملہ عطا فرماے اور بری نظر برے نصیب اور سخت آزمائش سے محفوظ رکھے -آمین
ثمّ آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
الحمد لله
اہلیہ اور بیٹا دونو گھر آ گئے ہیں
ثمّ آمین
الحمد للہ. بہت اچھی خبر ہے نوید بھائی، میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ آپ سے رابطہ کر کے پوچھو کہ اب ماں بچے کی حالت کسی ہے.
 
Top