• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
الحمد للہ. بہت اچھی خبر ہے نوید بھائی، میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ آپ سے رابطہ کر کے پوچھو کہ اب ماں بچے کی حالت کسی ہے.
الحمد للہ. دونو اچھے ہیں
بچہ تھوڑا کمزور ہے اور وزن بھی کم ہے، اور بچے کو بہت احتیاط سے رکھنا ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شکر الحمد اللہ، زبچہ بچہ اپنے گھر خیریت سے پہنچ گئے ہیں اللہ اور ان پر اپنا فضل و کرم کرے آمین۔

بچہ کی احتیاط پر ڈاکٹری ھدایات کے مطابق یہ ذمہ داری اپنے بزرگوں پر چھوڑیں وہی اس کی بہتر اور مفید دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔ یہاں اکثر اہلیہ جو ان ایکسپیرئنس ہوتی ہیں اور ادھر ادھر سے ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں ان سے پرہیز کریں۔ والدین ہی اچھی نگہداشت کر سکتے ہیں۔ فکر نہ کریں آہستہ آہستہ بچہ صحت مند ہو جائے گا انشاء اللہ/ ان شاء اللہ۔

والسلام
 
Top