• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بےےےےے چارہ مرد

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گویا آپ کو بھائی @کلیم حیدر سے کوئی ہمدردی نہیں ۔ ابتسامہ
کلیم حیدر بھائی تو ناقل ہیں قائل نہیں!! دیکھیں انہوں نے تو خود لکھنا بھی گراوا نہ کیا، بلکہ اسکین لگا دیا!!
ہاں آپ کے متعلق ابہام پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اسے اپنے ہاتھوں سے یونی کوڈ فارمیٹ میں تحریر بخشی، کہیں یہ آپ کی توثیق تو نہیں!!
معذرت معذرت! غلطی کردی!! یہ کام تو ہمارے عامر بھائی نے کیا ہے!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ناقل کو نقل کی حد تک رکھیں ۔۔۔۔۔ ابتسامہ ۔۔۔۔ کیونکہ محترمہ کبھی کبھار فورم کا چکر لگاتی ہے۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
اتنے عرصہ بعد بھی محض اظہار بے چارگی؟
 
Top