رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
[h=6]«إِنَّ اﷲَ يُحِبُّ الصَّمْتَ عِنْدَ ثَلاَثٍ عِنْدَ تِلاَوَةِ الْقُرْآنِ وَعِنْدَ الزَّحْفِ وَعِنْدَ الْجَنَازَةِ»[/h] بے شک اللہ تعالیٰ تین کاموں کے وقت خاموشی پسند کرتا ہے تلاوت قرآن پاک اور لڑائی اور جنازہ کے وقت۔ تفسیر ابن کثیر جلد نمبر۲ بحوالہ طبرانی زید بن ارقم راوی ہے اس کی وضاحت فرمائیں؟