• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے چارے سلفی !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بے چارے سلفی !


مشرکوں اور منافقوں کا بھی رد کریں !
ملحدوں اور لبرلز کا بھی رد کریں !
رافضیوں اور اہل بدعت کا بھی رد کریں !
صحابہ اور اہل بیت کا یہ لوگ دفاع کریں !
قادیانیوں اور منکرین ختم نبوت کے خلاف بھی لکھیں !
یہود ونصاری کے خلاف بھی یہ لوگ کھڑے ہو !
منکرین حدیث اور عقل پرستوں کے خلاف بھی یہ لوگ جدوجہد کریں !
تکفیریوں اور خارجیوں کے خلاف بھی یہ لوگ محنت کریں!
اور ساتھ ساتھ !
قرآن وسنت کا سچا پیغام لے کر توحید ورسالت کی طرف بھی یہ لوگ بلائیں !
اللہ کی راہ میں بھی یہ لوگ لڑیں اور اللہ کا کلمہ بلند کرنے کیلئے اپنی جان قربان کریں!
دین میں جو بھی فتنہ کھڑا ہو یہ لوگ پہلے اس کے خلاف سرگرم رہتے ہیں۔
اس کے باوجود ان پر شدت پسندی، دہشت گردی اور طرح طرح کے فتوے لگائے جاتے ہیں !

الحمد للہ ! ہم اسی پر خوش ہیں !

سید اعجاز شاہ
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم
امابعد !
جناب سب سے پہلے تو یہ سلفی نام ہی ثابت کر دیں صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں !
اس کے بعد باقی بات کریں -​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"سلفی منہج کی طرف نسبت کرنے والے پر کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہے، بلکہ اگر کوئی نسبت ظاہر کرتا ہے تو اسے قبول کرنا چاہئے، اس بات پر سب کا اتفاق ہے، کیونکہ مذہبِ سلف حق ہی ہوسکتا ہے، اور اگر سلف کی طرف نسبت کا قائل شخص ظاہری اور باطنی ہر دو طرح سے سلف کے ساتھ اتفاق رکھتا ہو تو وہ ایسے مؤمن کی طرح ہے جو باطنی اور ظاہری طور پر حق پر ہے، اور اگر یہ شخص صرف ظاہری طور پر سلف کی موافقت کرتا ہے ، باطنی طور پر نہیں تو یہ شخص منافق کے درجہ میں ہے، اس لئے اسکی ظاہری حالت کو مان لیا جائے گا، اور دل کا معاملہ اللہ کے سپرد کردیا جائے گا، کیونکہ ہمیں لوگوں کے دلوں کا بھید لگانے کاحکم نہیں دیا گیا کہ وہ اندر سے کیسے ہیں"

ماخوذ از: " مجموع الفتاوى " ( 1 / 149)

شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کہتے ہیں:

"سلفی کہلوانا اگر حقیقت پر مبنی ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر خالی دعوی ہو تو اس کیلئے اپنے آپ کو سلفی کہلوانا درست نہیں کیونکہ وہ سلف کے منہج پر ہی نہیں ہے"

ماخوذ از:" الأجوبة المفيدة على أسئلة المناهج الجديدة " ( ص 13 )

 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
السلام علیکم ! میرے بھائی آپ اس لنک کو شروع سے آخر تک پڑھے ان شاء اللہ آپ کو سمجھ آ جائے گا
وعلیکم السلام !
جناب آپ لنک کو چھوڑیے اور جواب دیجیے -
دین اسلام کےلئے مذہب کا لفظ قرآن اور حدیث نبوی میں دکھا دیں آپ ؟؟؟
(اور لنک بھی کھلتا نہیں ہے )
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
مجھے اگر آپ نے سمجھانا ہے تو صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں دلائل دیجیے -
ان شاء الله قبول کیے جائیں گے -
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
اور یہ بھی بتائیے کہ کیا آپ کے لئے ابن تیمیہ وغیرہ کے اقوال حجت ہیں ؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Last edited:
Top