عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
علامہ صاحب ذرا پچھلے مراسلات کو دیکھ لیںغلط فہمی : -
ازالہ : -
افسوس ! میرے جواب آپ کو نظر نہیں آتے ؟ اور نہ ہی میرے پوچھے سوالات آپ کو نظر آتے ہیں ؟
اگر کچھ نظر آ رہا ہے تو بس یہ کہ کسی نہ کسی طرح اگلے پر چڑھائی کی جائے !؟
جناب جب آپ کے پاس دلیل نہیں ہے تو واضح الفاظ میں اعتراف کیجیے -
یوں ادھر ادھر کی کرنے کا کیا فائدہ ؟؟؟
آپ ہی کے الفاظ میں آپ کو عرض کرتا ہوں
"اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟"