• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
شاکر بھائی آپ نے غیر متعلق پر کلک کر کے جان چھوڑا لی چلو میں سوال پھر دہرا دیتا ہوں ،کوئی بھی فورم پر ایسا شخص ہو جسکا دعوی ہو کہ میرا مسلک اہل حدیث ہے ،وہ مجھے ستریویں آٹھارویں صدی عیسوی کے ان علماء اہلحدیث بتا دے ،نام کے ساتھ پیدائش اور وفات کا اگر ذکر ہو جائے تو زیادہ مناسب رہے گا؟؟
ہاں مجھے یاد ایا کہ "ہندوستان میں علماء اہل حدیث کی خدمات دین پر اثری صاحب کی کتاب بھی موجود ہے ،اور آپکی لائبریری باقاعدہ مستند کتابوں کو شائع کر رہی ہے،تو اگر اجازت ہو تو اس پر میں کچھ لکھنا شروع کر دوں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ہاں مجھے یاد ایا کہ "ہندوستان میں علماء اہل حدیث کی خدمات دین پر اثری صاحب کی کتاب بھی موجود ہے ،اور آپکی لائبریری باقاعدہ مستند کتابوں کو شائع کر رہی ہے،تو اگر اجازت ہو تو اس پر میں کچھ لکھنا شروع کر دوں
جی کرلیں شروع ۔
( احتیاطا اس کی ایک کاپی اپنے پاس بھی محفوظ رکھیں ۔ تاکہ اگر آپ کی کاوش فورم پر شائع ہونے کے قابل نہ ہوئی تو کسی اور جگہ اس کو شائع کرلیجیے گا ۔ )
ایک گزارش یہ بھی ہے کہ آپ صوفی اکٹھا کرنے پر بڑی محنت صرف کررہے ہیں ذرا قرآن وسنت سے اس کے دلائل کی تلاش پر بھی اپنی توجہ کا کچھ حصہ مرکوز فرمائیں ۔
کیونکہ غالبا آپکا دعوی ہےکہ آپ ’’ اہل حدیث ‘‘ ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی تاریخ میں جو کچھ لکھا ہے ،وہ اہلھدیث کی کتب سے لیکر لکھنا کونسا جرم ہو گیا ہے ،عجیب بات ہے کہ آپ کی لائبریری میں وہ کتب ہوں تو جائز اور جب ان کے کتب سے حوالے دوں نا قابل قبول ؟
اہل حدیث ایک منہج ہے اور اس لحاظ سے میں اہل ھدیث ہوں ،اور مسلک اہل حدیث کو اہل سنت سمجھتا ہوں منکرین تصوف اس سے خارج ہیں۔جب میں ہمارے علماء اہلحدیث کہتا ہوں تو اس سے مراد اہلنت اہل حدیث ہیں جو تصوف کے بھی قائل ہیں ،کیونکہ صوفی ہونے کے ناطے میرے اکابر ہیں ،حنفی صوفیاء بھی میرے اکابر ہیں ۔
الحمد للہ قرآن وحدیث سے بھی میں لکھ چکا ہوں اور مجھ سے بہتر قرآن وحدیث سے دلائل میرے اکابر صوفیاء اہلحدیث بھی لکھ چکے ہیں ،اور آج تک ان پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ منکرین تصوف میں عبد الرحمن کیلانی صاحب نے اپنی کتاب شریعیت وطریقت میں ہمارے صوفی سید عبد اللہ غزنوی ؒ کے تصوف کو عین قرآن وحدیث قرار دیا ہے ۔ بلکہ ابھی اثری صاحب نے بھی تصدیق کی ہے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/یہ-کیا-ہے.20408/#post-160326

تو اگر آپ ہمارے صوفیاء اہلحدیث ؒ کے دلائل تصوف پر اعتراض تو پیش کریں۔
ہم آپ سے قرآن و سنت کےدلائل کا کہتے ہیں آپ شخصیات کے حوالے شروع کردیتے ہیں ۔ اور لائبریری کے حوالے شروع کردیتے ہیں ۔ عجیب !
محترم بھائی ! ہر دوسری جگہ پر آپ یہی بات لے کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ آپ کا نظریہ کیا ہے ہمیں معلوم ہے اور ہم آپ سے کیا عرض کرنا چاہ رہے ہیں وہ بھی آپ اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔
لہذا برائے مہربانی ہر جگہ ایک ہی بات کرنے کاکوئی فائدہ نہیں ۔
مان لیتےہیں کہ ہم آپ کی بات سمجھنے سے قاصر اور ہماری گزارشات آپ کی سمجھ سے دور ۔ لہذا لکھتے رہا کریں یہاں اس فورم پر نہیں تو کسی اور جگہ پر پیش کردیا کریں ۔ لیکن ہر جگہ بار بار ایک ہی طرح کے سوالات ، استفسارات ، اعتراضات ۔۔۔ وقت ضائع کرنے کے سوا اور کیا ہے ۔
 
Top