کشمیر خان
مبتدی
- شمولیت
- اگست 22، 2015
- پیغامات
- 190
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 25
میری پیش کردہ دلیل کا رد کیوں نہیں کیا جناب نے؟؟کشمیری خانصاحب !
ہم تو سمجھے تھے کہ آپ کو کچھ نہ کچھ دین کی معلومات ہونگی ۔۔
لیکن آپ تو ۔۔بالکل لا علم ۔۔اور ۔۔ سید الاولین و الآخرین صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک اہم حق اور آسان سے ادب سے بھی بے خبر نکلے۔۔۔
آپ نے کتنی جہالت اور گستاخی کی بات لکھ ماری کہ :
معاذ اللہ ۔۔معجزات رسول ۔۔کے بعد درود شریف لکھنا ’’ جہالت ‘‘ ہے ؟۔۔
استغفر اللہ و نعوذ باللہ
چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است (صلی اللہ علیہ وسلم )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی یہ جاہلانہ بات دیکھ کر میں نے معجزات الرسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنے کمپیوٹر میں موجود کتب دیکھیں
تو امام ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ کی ’’ دلائل النبوة ‘‘ سامنے آئی ۔۔کتاب کے شروع میں ہی امام ابو نعیم اصفہانی لکھتے ہیں :
’’ واعلموا أن معجزات المصطفى صلى الله عليه وسلم أكثر من أن يحصرها عدد ‘‘
کہ یہ حقیقت جان لینی چاہیئے کہ پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات شمار سے باہر ہیں ‘‘
اب دیکھئے ’’ معجزات المصطفى ‘‘ کے ساتھ انہوں نے (صلی اللہ علیہ وسلم ) کیسے اہتمام سے لکھا ،
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ایسا کرنا جہالت ہے(معاذ اللہ )
کیا ’’ ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ ‘‘ جیسا مشہور محدث اتنی بات بھی نہیں جانتا تھا ‘
اسی طرح علامہ قاضی عیاض رحمہ اللہ ’’ الشفا بتعريف حقوق المصطفى ﷺ ‘‘ میں لکھتے ہیں :
أَنْ يَكُونَ فِي سَائِرِ مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّةٌ لَهُ،‘‘
الزامی کلام بعد میں کرتے۔
یہ آپ کے ذمے کہ میری عبارت سے نبی کریم رؤف و رحیم کی ذات مبارکہ پر درود پڑھنے کو جہالت ثابت کریں!!
جب ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ نبی پاک ﷺ کی ذات بابرکات مراد ہی نہیں (بلکہ معجزات مراد ہیں) تو درود پاک پڑھنے یا لکھنے کا کہنا کیوں؟؟؟؟؟؟؟
اگر آپ ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ رحمۃ اللعالمین سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی ذات پاک مراد لیتے ہیں تو ’’شاتم رسول‘‘ کے بعد (معاذ اللہ) درود لکھنا درست سمجھتے ہیں کیا؟؟
جن کتب کا آپ نے ذکر فرمایا، انکی کتابت میں کاتب کا فعل داخل ہے یا نہیں؟؟ اور عوام اکثر ’’معجزات رسول‘‘ کے بعد درود پاک لکھ دیتے ہیں کیونکہ وہ اسکی مراد کو نہیں سمجھ رہے اور اسکا عام رواج پڑ چکا ہے،، ہاں اگر آپ ان بزرگوں کے کلام سے آپ اپنا دعوی ثابت کر دیں تو اور بات ہے!۔۔
گستاخی میری تبھی ثابت ہوگی جب آپ میری دی ہوئی دلیل کا دلیل سے رد کریں گے!!
Last edited: