• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت کے مبلغ کے نزدیک قرآن کی اہمیت!!!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اس طرح کا ٹائٹل بہت خراب ہے. انتظامیہ اس ٹائٹل کو بدل دیں. پڑھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کی ہم خود ہی گناہ کر رہے ہے. اسغفرالله
جی بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔عنوان کو چینج کر دینا چاہیے۔جزاک اللہ خیرا
رانا اویس بھائی آپ نے بہت اچھا کیا کہ ان کا پردہ چاک کیا۔لیکن بھائی عنوان تکلیف دہ ہے۔پلیز اس کو چینج کر دیں۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

کیا رکھون مجھے بتا دیں جزک اﷲ خیرا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
موضوع کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے!!
رانا اویس بھائی! فورم کے ضوابط میں ایک ضابطہ یہ بھی ہے کہ پوسٹ اردو یونی کوڈ میں تحریر کی جائے، لہذا بطور ثبوت اسکین صفحات لگانا بلکل درست ہے ، مگر عبارت کو اردو یونی کوڈ میں تحریر بھی کریں!!
جزاک اللہ!!
 
ہوکے
پر جزک اﷲ خیرا پورا لکھ دیا کر یں

فی امان اﷲ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
لاحول ولاقوۃ الا باللہ
رانا اویس بھائی کی پہلی پوسٹ میں موجود ہیڈنگ ون کی فارمیٹنگ کے ساتھ جو عنوان ہے یہ بھی تبدیل کر دیں۔
اور ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ کسی آدمی کا اپنا نقل کیا ہوا واقعہ ہے ،ڈائریکٹ کسی دیوبندی یا تبلیغی کی کتاب سے ثابت شدہ بات نہیں ہے۔لہذا بغیر تحقیق اس قسم کی باتیں لکھنے سے گریز کریں،یہ قرآن کریم کی توہین ہے۔ہمارا دیوبند سے اختلاف اپنی جگہ لیکن بات ثبوت کے ساتھ ہونی چاہیے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور دوسری بات یہ بھی کہ اگر یہ بات ثابت بھی ہو جائے تو یہ صرف ایک فرد کا اپنا غلط نظریہ ہے،ہو سکتا ہے یہ نظریہ پوری تبلیغی جماعت کا نہ ہو۔ہاں البتہ ثابت ہو جانے کے بعد تبلیغی جماعت کی تربیت پر ضرور سوالیہ نشان آتا ہے۔
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
استغفراللہ
لاحول ولاقوۃ الا باللہ
رانا اویس بھائی کی پہلی پوسٹ میں موجود ہیڈنگ ون کی فارمیٹنگ کے ساتھ جو عنوان ہے یہ بھی تبدیل کر دیں۔
اور ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ کسی آدمی کا اپنا نقل کیا ہوا واقعہ ہے ،ڈائریکٹ کسی دیوبندی یا تبلیغی کی کتاب سے ثابت شدہ بات نہیں ہے۔لہذا بغیر تحقیق اس قسم کی باتیں لکھنے سے گریز کریں،یہ قرآن کریم کی توہین ہے۔ہمارا دیوبند سے اختلاف اپنی جگہ لیکن بات ثبوت کے ساتھ ہونی چاہیے۔
محمد ارسلان بھای اب صحیح ہے؟
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
ارسلان بھائ ان کی کتابیں غلاظت سے بھری پڑی ہیں ۔۔۔۔۔۔!!! میں نے کل ۱ پوسٹ لگی تھی ۔۔۔۔مثنوی شریف پر ۔۔ پتا نہی کھدر چلی گی ۔۔۔۔ کوی طریقہ بتا یں تلاش کرنے کا

جزک اﷲ خیرا
 
Top