• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

شمولیت
جولائی 04، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
31

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اسی لیے جمعہ کو جمع کروائے گئے ہیں کہ ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوتی ہے پیر کے دن جب اس پر کوئی کاروائی ممکن ہو گی اس سے پہلے معاملات طے ہو چکے ہوں گے لہذا یہ بھی ایک ڈرامہ اور فیس سیونگ کا ایک طریقہ ہے
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جمہوری گماشتوں کی خصلت بتاتی ہے کہ
ان کے استعفے منظور نہیں ہوں گے
ہاں
جلد یا بدیر
اب اسلام آباد تو خالی کرنا ہی ہے۔
پھر
یہ شعر یاد کر لیں گے تو عِمّی صاحب کو شاید قرار ملتا رہے
ع
ہاتھ نہ آئی دولت بھی اور عشق میں ناکام رہے
سوچ کے اب شرمندہ ہیں کیوں دونوں میں ناکام رہے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
یعنی
نہ ہی خدا ملا نہ وصال صنم۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ارے میرے بھائی یہ مغربی نظام سیاست ہے یہاں کچھ بھی مستقل نہیں آج کے دشمن کل کے دوست انہیں نہ تو دین اکٹھا کرتا ہے اور نہ ہی پاکستان بلکہ یہ گدھ ہیں اپنے مفادات کے لیے لاشوں پر اکھٹے ہوتے ہیں ۔ سب ایک جیسے ہیں میں کراچی میں رہتا ہوں اور اب تو کچھ فرق ہے ورنہ روزانہ 20،25 انسانی جانیں اس طرح جاتی تھی گویا کہ مکھی مچھر کو مارا جائے اور سب شیر مادر سمجھ کر پی جاتے ہیں اس لیے ۔۔۔ چھوڑیں
البتہ ہمیں ان کی ہدایت کی دعا کرنی چاہیے سو کرتے رہتے ہیں
 
Top