• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحفظ قرآن۔۔۔۔عیسائیت کے لیے ایک لمحہ فکریہ

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ایک بد بخت عیسائی پادری نے قرآن کریم کو جلا کر مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کی کوشش کی ہے جس پر مسلمان اپنے ایمانی جذبے تحت خفا بھی ہیں لیکن اس بے وقوف کو توہین قرآن کرتے وقت یہ بھی سوچ نہ آئی کہ توہین قرآن کا مطلب توہین رب العالمین ہے کیونکہ قرآن اللہ رب العالمین کی کلام ہے اور اس کی کسی بھی صفت کی توہین خالصتاً اللہ رب العالمین کی توہین بنتی ہے۔اس لیے یہ مسئلہ صرف امت مسلمہ نہیں بلکہ جمیع مذاہب کے ماننے والوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ اس نے اس ذات کی توہین کی ہے کہ جو تمام آسمانی ادیان کے ماننے والوں کا رب ہے۔اس لیے اس نے صرف مسلمانوں کی ہی نہیں بلکہ تمام مذاہب کا گلے پر چھری چلائی ہے۔اس لیے اگر غور سے دیکھا جائے تو اس پادری کو عیسائی عبادت گاہ میں بھی رہنے کا حق حاصل نہیں۔باقی اگر کفر ان سازشوں سے اسلام کو ختم کرنے کی کوشش کرے یا سوچ رکھتا ہو کہ ان خرافات سے اسلام کا وجود صفحہ ہستی سے ختم ہو جائے گا یا اسلام سے لوگ متنفر ہونا شروع ہو جائیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے تو اس میں یہ خوبی رکھی ہے:بقول شاعر ’’اسلام کی فطرت میں قدرت نے وہ لچک دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ اس کو دبا دیں گے‘‘
اس لیے عیسائیوں کو سوچنا ہو گا کہ کیا وہ ایک ایسے شخص کو اپنا پیشوا اور امام بنائے بیٹھے ہیں جو ان کے رب کی بھی عزت نہیں کرتا۔جس کی عبادت کے لیے مذہبی ذمہ داریاں نبھانے کا فریضہ اس کو دیا گیا ہے وہ اسی کا گستاخ ہے تو روشن خیالی اور اعتدال پسندی کا تقاضہ یہی ہے کہ خود عیسائی برادری اس پادری کا سر تن سے جدا کرے جس نے رب العالمین کی شان میں گستاخی کی ہے۔
یہ لمحہ فکریہ ہے عیسائیت کے لیے اور عیسائیت کے پیروکاروں کے لیے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ اختر بھائی!
بالکل صحیح کہا آپ نے!
باقی اگر کفر ان سازشوں سے اسلام کو ختم کرنے کی کوشش کرے یا سوچ رکھتا ہو کہ ان خرافات سے اسلام کا وجود صفحہ ہستی سے ختم ہو جائے گا یا اسلام سے لوگ متنفر ہونا شروع ہو جائیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے تو اس میں یہ خوبی رکھی ہے:بقول شاعر ’’اسلام کی فطرت میں قدرت نے وہ لچک دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ اس کو دبا دیں گے‘‘
﴿ يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ، هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ﴾ ... سورة الصف: 8، 9
کہ ’’یہ لوگ اپنے منہ کی پھونکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں، اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پوا پھیلا کر رہے گا خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو (٨) وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے پورے کے پورے دین پر غالب کر دے خواہ مشرکین کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔‘‘
﴿ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ ﴾ ... سورة آل عمران: 118
کہ ’’ان کے دل کا بغض ان کے منہ سے نکلا پڑتا ہے اور جو کچھ وہ اپنے سینوں میں چھپائے ہوئے ہیں وہ اس سے شدید تر ہے۔‘‘
اس کے باوجود بھی اگر ہمارے حکمران یا سیکولر حضرات مغرب کی گود میں بیٹھنا اور انہیں اپنا آئیڈیل بنانا چاہیں تو پھر ہمارا اللہ ہی حافظ ہے۔
 
Top