- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,399
- پوائنٹ
- 891
یہ اچھی بات ہے۔ بے شک تنقید کیجئے۔ لیکن اردو میں کیجئے۔ شکریہجناب من رومن اردو لکھنا اس فورم کے جملہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں۔ شاکر بھائی کا بار بار رومن اردو ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی قواعد و ضوابط سے جہالت پر مبنی ہےنیز یہ رویہ آزادانہ علمی و دعوتی بحث کے منافی اور ہمارے ساتھ صریح زیادتی ہے