• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے "" تفسیر تدبر القرآن "" ٩ جلدوں میں لکھی ۔ انکا تفیسری منہج سلف سے جدا ہے ۔ اس حوالہ سے اگر کوئی کتاب ، مکالہ ہو تو شیئر کریں ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
آپ احتیاط سے پڑھ سکتے ہیں
کیا مطلب احتاط؟!
انکار حدیث کا نیا روپ بہت ہی شاندار کتاب ہے اس میں اصلاحی کی اصلاح بھر پور طریقے سے کی گئی ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم ! مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے "" تفسیر تدبر القرآن "" ٩ جلدوں میں لکھی ۔ انکا تفیسری منہج سلف سے جدا ہے ۔ اس حوالہ سے اگر کوئی کتاب ، مکالہ ہو تو شیئر کریں۔
اس حوالے سے معاون مدیر محدث محترم کامران طاہر صاحب﷾ نے ایک مقالہ لکھا تھا،
کلیم حیدر بھائی! اسے فورم پر اپ لوڈ کر دیجئے!
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
مقالے کا انتظار رہے گا۔ اصلاحی صاحب جو نظم قرآن، سورۃ کے عمود اور سورتوں کے گروپ کی بات کرتے ہیں اسے کس حد تک درست کہا جا سکتا ہے؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
امین احسن اصلاحی صاحب کے رد میں کتاب "" انکار حدیث کا نیا روپ ،اصلاحی اسلوب تدبر حدیث "" تالیف :- غازی عزیر صاحب ، سائٹ پر موجود ہے ۔
کیا اسی سائٹ پر موجود ہے ؟
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! محترم عبد اللہ حیدر صاحب ، مولانا امین احسن اصلاحی صاحب سے پہلے بھی کچھ مفسرین نے "" نظم القرآن "" اور سورۃ کے عمود ( مرکزی مضا مین ) پر لکھا ہے اور رہی بات سورتوں کے گروپ کی تو اس پر انکا اپنا غور اور تدبر ہے ۔ اہل علم حضرات نے انکی تفسیری آراء سے اختلاف کیا ہے ۔
کلیم حیدر صاحب مقالہ کا انتظار ہے ۔
 
Top