کیا مطلب احتاط؟!آپ احتیاط سے پڑھ سکتے ہیں
اس حوالے سے معاون مدیر محدث محترم کامران طاہر صاحب﷾ نے ایک مقالہ لکھا تھا،السلام علیکم ! مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے "" تفسیر تدبر القرآن "" ٩ جلدوں میں لکھی ۔ انکا تفیسری منہج سلف سے جدا ہے ۔ اس حوالہ سے اگر کوئی کتاب ، مکالہ ہو تو شیئر کریں۔
کیا اسی سائٹ پر موجود ہے ؟امین احسن اصلاحی صاحب کے رد میں کتاب "" انکار حدیث کا نیا روپ ،اصلاحی اسلوب تدبر حدیث "" تالیف :- غازی عزیر صاحب ، سائٹ پر موجود ہے ۔
جزاک الله خیرا محترمالسلام علیکم ! حافظ نوید صاحب اس کتاب کا لنک یہ ہے ۔
انکار حدیث کا نیا روپ(جلد اول)۔۔لنک اپ ڈیٹ - ردفتنہ انکار حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
انکار حدیث کانیا روپ (جلد دوم)۔۔لنک اپ ڈیٹ - ردفتنہ انکار حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز