• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

شمولیت
اکتوبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
46
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان نیا سبق شروع کیا جائے ۔ الحمد للہ پہلا سبق سمجھ آگیا ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
46
بھائی جان گرائمر کا یہ سلسلہ شروع کرنے کا بہت شکریہ ۔اس قسم کے سلسلے کا مجھے بہت دیر سے انتظار تھا ۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ! بقدر ضرورت سمجھ میں آگیا ہے۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
جناب صیغوں کو یاد کرنے کا کوئی خاص طریقہ ہے تو بتا دیں۔ جزاک اللہ
مجھے ایک طریقہ معلوم ہے۔۔۔ جس سے مجھے تو بہت فائدہ ہوا ہے۔۔اس طریقے میں دائیں ھاتھ کی انکلیوں پر پورا اسکیچ بنانا پڑتا ھے۔۔۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
ایک مثال لکھ رہا ہوں تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ابھی تک پڑھے گئے سبق تک ہی رہتے ہوئے اسکی جتنی وضاحت ہو سکتی ہے کریں جزاکم اللہ خیرا
ضَرَبَ قَاتِلاََ مَقْتُولُُ
پہلے مرحلہ میں آپ نے صرف میں جو صیغے پڑھے ہیں ان کو لیتے ہوئے اوپر ٹیبل کا استعمال کرتے ہوئے متعلقہ الفاظ کا اکیلا ترجمہ کریں
پھر اسی طرح دوسرے مرحلہ میں آپ نے جو اصول پڑھے ہیں انکو استعمال کرتے ہوئے ان الفاظ کو ملا کر ترجمہ کریں
نوٹ: ضَرَبَ کا معنی مارا (beat والا مارا ہے، killed والا مارا نہیں ہے)
مارا قاتل مقتول۔۔۔۔
قاتل نے مقتول کو مارا
 
Top