• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
نوٹ:مجھ سے کچھ اعراب غلط لگ رہے ہیں محترم محمد ارسلان بھائی بتا دیں مثلا دو زبر دو زیر دو پیش ااسی طرح صلی اللہ علیہ وسلم کی شارٹ کی کیونکہ بڑی دیر لگ جاتی ہے جزاک اللہ
میرا خیال ہے کہ دو زبر کے لیے ہر کی بورڈ کی اپنی مخصوص کی ہے۔۔بہرحال میرے پاس دو زبر: شفٹ + ~ سے اور دو زیر صرف ~ والی کی سے لکھا جا رہا ہے!شنید ہے کہ بیک سپیس کے ساتھ پچھلی والی کی اور شفٹ سے بھی دو زبر لکھی جاتی ہے
شفٹ اور کیو سے:SHIFT+Q ۔۔۔۔۔۔ﷺ
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
استاد محترم
میرے لیے تو واضح ہو گیا۔ جزاک اللہ خیرا۔ آگے سبق شروع فرمائیے۔

استاد جی
بہت مشکل کام شروع کیا ہے۔ اللہ پاک استقامت دے اور مدد کرے۔
متفق
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
الحمدللہ، میرے لئے بھی سبق واضح ہے۔ اس سبق پر یہ پوسٹ بطور سائن تصور کی جائے۔ (سائن کرنے کے لئے دیگر اراکین بھی فقط ریٹنگ کا بٹن نہ دبائیں بلکہ ایک پوسٹ ضرور لکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا)

اسٹوڈنٹ گروپ کے تمام اراکین اس سبق پر تصدیقی مہر ثبت کریں پلیز۔

مجھے جو کچھ سمجھ لگا وہ تو گزشتہ پوسٹ میں بیان کر دیا۔ مزید دیگر اراکین کی پوسٹس کے سلسلے میں ایک وضاحت ضروری ہےاس سبق کا مقصد نحوی و صرفی فاعل و مفعول کی پہچان کرانا تو تھا ہی نہیں۔ بلکہ اصل مقصد یہ تھا کہ گرائمر میں کون کون سے علوم پڑھائے جاتے ہیں۔ کس علم کی کیا تعریف ہے اور عربی کی تفہیم میں وہ علم کیوں ضروری ہے۔ اور پھر اس کو مزید واضح مثالوں سے کیا گیا تھا۔ جن میں ضمناً فاعل و مفعول کے قواعد کی بحث بھی آ گئی۔ لہٰذا اگر اراکین میں سے کسی کو ان مثالوں کی سمجھ گہرائی تک نہ لگی ہو تو حرج نہیں۔ بس اتنا سمجھ لیا کہ علم الصرف اور علم النحو کا دائرہ کار کیا ہے تو اس سبق کا مقصد پورا ہو گیا۔ استاد محترم عبدہ تصحیح فرما دیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ایک وضاحت ضروری ہےاس سبق کا مقصد نحوی و صرفی فاعل و مفعول کی پہچان کرانا تو تھا ہی نہیں۔ بلکہ اصل مقصد یہ تھا کہ گرائمر میں کون کون سے علوم پڑھائے جاتے ہیں۔


ماشاءاللہ زبردست ابھی اوپر اخت ولید بہنا کی پوسٹ پڑھ کر یہی جواب لکھنے لگا تھا کیونکہ ابھوں نے صرفی اسم فاعل کو خالی فاعل کہا ہوا ہے حالانکہ اس میں کچھ وضاحت ہے اسکو اسم فاعل کیوں کہتے ہیں نحو کی طرح خالی فاعل کیوں نہیں کہتے لیکن یہ ابھی موقع نہیں آگے آئے گا جیسے محترم شاکر بھائی نے بھی کہا ہے

ویسے سبق کو سمجھ آنے یا نہ آنے کے بارے ایک بات کہوں جو ہمارے ایک استاد کہتے تھے کہ
اگر کسی کو سمجھ نہیں آئی تو----------------------------------
پھر بھی خیر ہے کیونکہ کوئی نقصان تو نہیں ہوا پہلے بھی تو نہیں آتا تھا (ابتسامہ)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
الحمدللہ، میرے لئے بھی سبق واضح ہے۔ اس سبق پر یہ پوسٹ بطور سائن تصور کی جائے۔ (سائن کرنے کے لئے دیگر اراکین بھی فقط ریٹنگ کا بٹن نہ دبائیں بلکہ ایک پوسٹ ضرور لکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا)
اسٹوڈنٹ گروپ کے تمام اراکین اس سبق پر تصدیقی مہر ثبت کریں پلیز۔
السلام علیکم
محترم شاکر بھائی کی آسانی کے لئے محترم محمد ارسلان بھائی کی بنائی گئی لسٹ یہاں لگا کر تمام ارکان کے ناموں کو سرخ (Red) کر دیا ہے
جو بھائی جواب یہاں دیتے جا رہے ہیں انکے ناموں کو ساتھ ساتھ گرین کرتا جاؤں گا

  1. مشکوۃ
  2. محمد ارسلان
  3. Dua
  4. محمد نعیم یونس
  5. رضا میاں
  6. شاہد نذیر
  7. ابن عبدالقیوم
  8. ام عبدالرحمن
  9. اشماریہ
  10. اخت ولید
  11. عکرمہ
  12. ابو عبداللہ
  13. نسرین فاطمہ
  14. میرب فاطمہ
  15. محمد عامر یونس
  16. lovellyalltime
  17. طالب علم
  18. شاکر
  19. ولید
  20. نبیل ارشد
  21. محمد مزمل سلفی
  22. یاسر ناصر
  23. خنساء
  24. عبداللہ عبداللہ
  25. سلطان سلیمان
  26. شکیل احمد قصوری
  27. مہوش حمید
  28. احمد ندیم
  29. عبیداللہ
  30. محمد صالح
  31. محمد نعمان مسعود
  32. siddique
  33. احمد رضا سلفی
  34. ندیم احمد یار خان
  35. urdu
نوٹ: جلدی ورنہ باقی بچ جانے والوں کو بعد میں انٹر پول (شاکر بھائی) کے حوالے کیا جائے گا (ابتسامہ)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بارک اللہ فیکم و جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
اگلے سبق کی منتظر۔۔۔
 
Top