• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
ماشاءاللہ محترم بھائی اچھی کوشش ہے ایک تو یہاں مجھ سے بھی زبر زیر کو واضح کرنا تھوڑا مسئلہ ہو رہا ہے اور جزم تو لگائی ہی نہیں جا رہی آپ کوشش کریں کہ صیغوں کو تھوڑا بڑا کر کے لکھیں تاکہ سمجھ آ جائے
اسی وجہ سے شاید آپ نے اوپر مجہول کے ایک قاعدے کو ظاہر ہی نہیں کیا کہ اسکے آخر سے پہلے فتحہ آتی ہے یعنی یُضرَبُ یُضرَبانِ یُضرَبُونَ------
وہ دراصل مجھ سے عربی میں لکھا نہیں جاتا بڑی مشکل سے ڈھونڈ کر یہ حرکات بھی لگائیں
 
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
236
پوائنٹ
80
سمجھ تو آگیا ہے مگر عربی کی بورڈ سے لکھنا مشکل ہے ۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
نفی تاکید بلن معروف،،،،،،،،،،،
لَنْ یَضْرِبَ صیغہ واحد مذکر غائب
لَنْ یَضْرِبَاصیغہ تثنیہ مذکر غائب
لَنْ یَضْرِبُوْاصیغہ جمع مذکر غائب
لَنْ تَضْرِبَ صیغہ واحد مؤنث غائب
لَنْ تَضْرِبَا صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لَنْ یَضْرِبْنَ صیغہ جمع مؤنث غائب
لَنْ تَضْرِبَ صیغہ واحد مذکر حاضر
لَنْ تَضْرِبَاصیغہ تثنیہ مذکر حاضر
لَنْ تَضْرِبُوْا صیغہ جمع مذکر حاضر
لَنْ تَضْرِبِیْ صیغہ واحد مؤنث حاضر
لَنْ تَضْرِبَاصیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
لَنْ تَضْرِبْنَ صیغہ جمع مؤنث حاضر
لَنْ اَضْر بَ صیغہ واحد متکلم
لَنْ نَضْرِبَ صیغہ جمع متکلم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھئی اس دفعہ کا سبق بہت مشکل ہے۔۔۔آدھی سے زیادہ کلاس خالی ہو گئی ہے، ایسا لگتا ہے۔
پتہ نہیں یہ بات یہاں کہنی چاہئے یا کہیں اور۔ لیکن جیسے انگریزی میں ہم ایک ایک ٹینس کو کئی کئی دن پڑھتے تھے۔ اور خوب مشق سے وہ رٹ جاتا تھا۔
یہاں سارے کے سارے ٹینس دو کلاسز میں ختم ۔۔۔؟ یہ تھوڑی نہ سمجھ آنے والی بات ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
46
نفی تاکید بلن فعل مضارع مجہول
مذکرغائب:( لَنْ یُضْرَبَ لَنْ یُضْرَبَا لَنْ یُضْرَبُوْ) موئنث غائب:( لَنْ تُضْرَبَ لَنْ تُضْرَبَا لَنْ یُضْرَبْنَ)
مذکر حاضر:(لَنْ تُضْرَبَ لَنْ تُضْرَبَا لَنْ تُضْرَبُوْا) موئنث حاضر : ( لَنْ تُضْرَبِیْ لَنْ تُضْرَبَا لَنْ تُضْرَبْنَ)
متکلم : لَنْ اُضْرَبَ لَنْ نُضْرَبَ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھئی اس دفعہ کا سبق بہت مشکل ہے۔۔۔آدھی سے زیادہ کلاس خالی ہو گئی ہے، ایسا لگتا ہے۔
پتہ نہیں یہ بات یہاں کہنی چاہئے یا کہیں اور۔ لیکن جیسے انگریزی میں ہم ایک ایک ٹینس کو کئی کئی دن پڑھتے تھے۔ اور خوب مشق سے وہ رٹ جاتا تھا۔
یہاں سارے کے سارے ٹینس دو کلاسز میں ختم ۔۔۔؟ یہ تھوڑی نہ سمجھ آنے والی بات ہے۔
جی محترم بھائی آپ ساتھی ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ کون سا طریقہ درست ہو گا کیونکہ یہاں مختلف لیول کے اسٹوڈنٹس ہیں میں سب کو دیکھ کر چلتا ہوں

جہاں تک صرف کے صیغوں کا معاملہ ہے تو اصل میں صرف میں زیادہ تر رٹا ہی لگایا جاتا ہے لیکن وہ اسٹوڈنٹ نے لگانا ہے میں نے تو سمجھانا ہے یا کم از کم صیغے آپ کے سامنے لکھنے ہیں پس اوپر میں نے سمجھانے کی کوشش کی ہے اور آپ لوگوں میں سے جو مبتدی نہیں ہیں انکو کو کہا ہے کہ اوپر سمجھ کے مطابق صیغے ترتیب سے لکھیں تاکہ مبتدی انکو دیکھ کر پریکٹس کریں میرے ساتھ تو یہ معاملہ ہے کہ کوئی بھی سبق ہو پہلے اسکو لاجک سے سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں پھر جس کی سمجھ نہ آئے اسکو رٹا لگانا مجبوری ہوتا ہے

اسکا حل
پہلے بھی میرا ارادہ یہ تھا کہ کچھ بنیادی صرف کے صیغے یہاں بتا کر نحو شروع کر دوں گا جس میں چند چیزوں کے علاوہ رٹا نہیں لگایا جاتا بلکہ سمجھا جاتا ہے اور اس دوران صرف کے صیغوں کی پریکٹس اسی دھاگہ میں کرتے رہیں گے جس سے مبتدی کی اچھی خاصی پریکٹس ہو جائے گی تو ساتھ آگئے صرف کی پڑھائی بعد میں شروع کر دیں گے
پس اگلا سبق میں نحو کا پوسٹ کروں گا اور آپ میں سے جو مبتدی ہیں یعنی صرف کے اوپر والے صیغوں کی سمجھ نہیں آئی یا رٹا نہیں لگا سکے تو وہ یہاں بھی موجود رہیں اور نئے سبق کو بھی پڑھتے رہیں
یہاں میں مثالیں وغیرہ بھی لکھوں گا اور انکے صیغے تیار کرواؤں گا باقی بھائی نئے سبق میں جا کر آگے پڑھ سکتے ہیں
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جی سمجھ آ گئی ہے۔
یہ بات شاید اس سبق سے متعلق نہ ہو لیکن میں نے ایک بات نوٹس کی ہے کہ عربی لکھنے والے اپنی لکھائی میں ضمیر یا پروناؤن کا استعمال بہت کرتے ہیں، اور اسی سے یہ بہت پریشانی ہوتی ہے کہ فلان جگہ پر یہ ضمیر کس اسم کی طرف اشارہ کر رہی۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہ بات شاید اس سبق سے متعلق نہ ہو لیکن میں نے ایک بات نوٹس کی ہے کہ عربی لکھنے والے اپنی لکھائی میں ضمیر یا پروناؤن کا استعمال بہت کرتے ہیں، اور اسی سے یہ بہت پریشانی ہوتی ہے کہ فلان جگہ پر یہ ضمیر کس اسم کی طرف اشارہ کر رہی۔
محترم بھائی اگرچہ یہ بات واقعی اس سبق کی نہیں مگر درست ترجمہ کرتے ہوئے یہ بہت اہم بات ہے وہ یاد رکھ لیں کہ ہم ترجمہ کرتے ہوئے گرائمر اور لغت سے جتنی مدد لے سکتے ہیں وہ تو ہم پڑھ لیتے ہیں مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے لئے گرائمر کی مدد بی فائدہ مند نہیں رہتی اور جس میں لوگ غلطی کرتے ہیں یا ترجمہ میں کافی مشکل ہوتی ہے میں نے عربی عبارت پڑھاتے ہوئے استوڈنٹس میں ان چیزوں کی غلطیاں کافی محسوس کی ہے
وہ یہ کہ گرائمر کے ہی اصولوں کے مطابق کبھی عبارتوں میں ایک سے زیادہ چیزوں کا احتمال پایا جاتا ہے جسکو ہم صرف کامن سینس اور سیاق و سباق اور شریعت کے تجربے وغیرہ سے متعین کرتے ہیں پس جن کا کامن سینس یا مطلالعہ کم ہوتا ہے ان سے غلطی ہو جاتی ہے
ان میں ایک ضمیر کا مرجع بھی ہے جو آپ نے بتایا ہے اسی طرح عطف کے مختلف احتمالات اور جار مجرور اور ظرف وغیرہ کے متعلق ہونے کے مختلف احتمالات وغیرہ پس آپ گرائمر کو درست استعمال کرتے ہوئے مختلف ترجمے حاصل کر سکتے ہیں مگر درست ترجمہ آپ کی قابلیت پر منحصر ہو گا واللہ اعلم
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
استاد محترم
مجھے بھی یہ سمجھ میں آگیا ہے۔
ویسے یہ واقعی وہ جگہ ہے جہاں جا کر اکثر اسٹوڈینٹس کی ہمت ٹوٹنے لگتی ہے۔ اور ابھی تو یاد کرنے کے لیے اور ابواب بھی آنے ہیں۔
 
Top