• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مجھے تو سبق مشکل لگا ہے۔زیادہ سمجھ نہیں آیا۔
چونکہ کافی سمجھنا یا رٹا لگانا ہے ، اس لیے ایک ہی ساتھ اتنی قسمیں پلس ماضی ، مضارع ساتھ لے کر چلنا نہیں ہو رہا۔
اب تک مضارع کی چار اقسام ہی سمجھی ہوں۔ابتسامہ
استاد محترم عبدہ ، کچھ بتائیں کہ آسانی ہو جائے!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
مجھے تو سبق مشکل لگا ہے۔زیادہ سمجھ نہیں آیا۔
چونکہ کافی سمجھنا یا رٹا لگانا ہے ، اس لیے ایک ہی ساتھ اتنی قسمیں پلس ماضی ، مضارع ساتھ لے کر چلنا نہیں ہو رہا۔
اب تک مضارع کی چار اقسام ہی سمجھی ہوں۔ابتسامہ
استاد محترم عبدہ ، کچھ بتائیں کہ آسانی ہو جائے!
جی بہنا میں ان شاءٰاللہ اسکو ابھی اسی سبق میں کافی تفصیل اور مثالوں سے سمجھاؤں گا آپ ساتھی جب تک مکمل یا کافی حد تک سمجھ نہیں لیتے صرف کو آگے نہیں پڑھاؤں گا البتہ ابھی پہلے چونکہ اگلا سبق لکھنا ہے پس اس سے فراغت کے بعد ادھر آتا ہوں
آپ لوگوں نے یہاں سے بھی نہیں جانا اور نئے پانچویں چھٹے وغیرہ سبق میں بھی پڑھائی جاری رکھنی ہے وہاں شاید اتنا مشکل معاملہ نہ ہو
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
میرے خیال سے اگر حدیث کی کتب یا علماء کی کتب سے مثالیں دے کر سمجھائیں تو زیادہ بہتر سمجھ آئے گا۔ کیونکہ پھر سیاق و سباق بھی سامنے ہو گا اور سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
 

واعظ

مبتدی
شمولیت
جنوری 18، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
15
ماشاء اللہ کافی اچھی کاوش ہے۔۔جاری رکھیں۔اگر کسی مدد کی ضرورت پڑے تو خاکسار حاضر ہے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

مہوش حمید

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
19
اب تک پڑھایا ہوا سبق سمجھ آ چکا ہے ۔۔۔۔آگے شروع کیا جائے
 
شمولیت
اکتوبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
46
اگلا سبق شروع کیا جائے۔سبق نمبر4 سمجھ آ چکا ہے۔
 
Top