ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔
میں اگر اپنے تھریڈ میں کچھ ترمیم کرنا چاہتا ہوں تو ترمیم کر نہیں پاتا ہوں، جیسے ہی تدوین پر کلک کرتا ہوں تو ایک سیکنڈ کے لیے تھریڈ نظر آتا ہے اُسے کے بعد فورم سارا مواد غائب ہو جاتا ہے اور ٹیکسٹ باکس خالی نظر آتا ہے بار بار کرنے پر یہی صورتحال سامنے آجاتی ہے
رہنمائی فرما دیں