• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تذکار صحابیات

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سسٹر غالباً آپ ہی نے مجلس پر یہاں یہی کتاب یونیکوڈ میں پیش کر رکھی ہے۔ کیا یہ مکمل نہیں ہے یا آپ کو کوئی خاص ایڈیشن درکار ہے؟
 
ماہاجواد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
0

جی یہ میرے پاس مکمل نہیں ہے۔ اور اسے مکمل یونیکوڈائزڈ کرنے کیلئے ہی مجھے یہ کتاب چاہیئے۔
آپ یہ کب تک اپلوڈ کر سکیں گے؟
 
کلیم بھائی،
ازراہ کرم چیک کریں اگر لائبریری میں کتاب موجود ہے تو سسٹر سے پوچھ کر کہ کتاب کے کون سے صفحات درکار ہیں انہیں پہلے اسکین کروا کر انہیں ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں۔ اور اپنا شیڈول بھی ضرور دیکھ لیجئے گا۔
 
مشکور۔ مجھے کتاب کے صفحہ نمبر 255 سے آخری صفحہ تک درکار ہیں۔ یعنی تذکرہ حضرت خَنساء رضی اللہ عنہا سے شروع کرکے کتاب کے آخر تک۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995

ہماری مجلس کی لائبریری میں فی الوقت یہ کتاب نہیں ۔ہاں البتہ جامعہ کی لائبریری میں ہوسکتی ہے ۔میں آج ہی ان شاءللہ معلوم کرکے سسٹر کو ان کےمطلوبہ صفحات اسکین کرکے بھیج دوں گا۔لیکن اگر جامعہ کی لائبریری میں بھی نہ ہوئی تو پھر کچھ دن ویٹ کرنا ہوگا۔۔
 
بھائی اس کتاب کےلئے مجھے مزید کتناانتظار کرنا ہوگا کوئ آئیڈیادے دیں۔ مجھے یہ جلد از جلد مکمل کرنی ہے ان شاء اللہ العزیز۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
Top