جی یہ میرے پاس مکمل نہیں ہے۔ اور اسے مکمل یونیکوڈائزڈ کرنے کیلئے ہی مجھے یہ کتاب چاہیئے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سسٹر غالباً آپ ہی نے مجلس پر یہاں یہی کتاب یونیکوڈ میں پیش کر رکھی ہے۔ کیا یہ مکمل نہیں ہے یا آپ کو کوئی خاص ایڈیشن درکار ہے؟
کلیم بھائی،جی یہ میرے پاس مکمل نہیں ہے۔ اور اسے مکمل یونیکوڈائزڈ کرنے کیلئے ہی مجھے یہ کتاب چاہیئے۔
آپ یہ کب تک اپلوڈ کر سکیں گے؟
مشکور۔ مجھے کتاب کے صفحہ نمبر 255 سے آخری صفحہ تک درکار ہیں۔ یعنی تذکرہ حضرت خَنساء رضی اللہ عنہا سے شروع کرکے کتاب کے آخر تک۔کلیم بھائی،
ازراہ کرم چیک کریں اگر لائبریری میں کتاب موجود ہے تو سسٹر سے پوچھ کر کہ کتاب کے کون سے صفحات درکار ہیں انہیں پہلے اسکین کروا کر انہیں ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں۔ اور اپنا شیڈول بھی ضرور دیکھ لیجئے گا۔
جی یہ میرے پاس مکمل نہیں ہے۔ اور اسے مکمل یونیکوڈائزڈ کرنے کیلئے ہی مجھے یہ کتاب چاہیئے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سسٹر غالباً آپ ہی نے مجلس پر یہاں یہی کتاب یونیکوڈ میں پیش کر رکھی ہے۔ کیا یہ مکمل نہیں ہے یا آپ کو کوئی خاص ایڈیشن درکار ہے؟
آپ یہ کب تک اپلوڈ کر سکیں گے؟
کلیم بھائی،جی یہ میرے پاس مکمل نہیں ہے۔ اور اسے مکمل یونیکوڈائزڈ کرنے کیلئے ہی مجھے یہ کتاب چاہیئے۔
آپ یہ کب تک اپلوڈ کر سکیں گے؟
ازراہ کرم چیک کریں اگر لائبریری میں کتاب موجود ہے تو سسٹر سے پوچھ کر کہ کتاب کے کون سے صفحات درکار ہیں انہیں پہلے اسکین کروا کر انہیں ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں۔ اور اپنا شیڈول بھی ضرور دیکھ لیجئے گا۔
ہماری مجلس کی لائبریری میں فی الوقت یہ کتاب نہیں ۔ہاں البتہ جامعہ کی لائبریری میں ہوسکتی ہے ۔میں آج ہی ان شاءللہ معلوم کرکے سسٹر کو ان کےمطلوبہ صفحات اسکین کرکے بھیج دوں گا۔لیکن اگر جامعہ کی لائبریری میں بھی نہ ہوئی تو پھر کچھ دن ویٹ کرنا ہوگا۔۔مشکور۔ مجھے کتاب کے صفحہ نمبر 255 سے آخری صفحہ تک درکار ہیں۔ یعنی تذکرہ حضرت خَنساء رضی اللہ عنہا سے شروع کرکے کتاب کے آخر تک۔کلیم بھائی،
ازراہ کرم چیک کریں اگر لائبریری میں کتاب موجود ہے تو سسٹر سے پوچھ کر کہ کتاب کے کون سے صفحات درکار ہیں انہیں پہلے اسکین کروا کر انہیں ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں۔ اور اپنا شیڈول بھی ضرور دیکھ لیجئے گا۔
بھائی اس کتاب کےلئے مجھے مزید کتناانتظار کرنا ہوگا کوئ آئیڈیادے دیں۔ مجھے یہ جلد از جلد مکمل کرنی ہے ان شاء اللہ العزیز۔ہماری مجلس کی لائبریری میں فی الوقت یہ کتاب نہیں ۔ہاں البتہ جامعہ کی لائبریری میں ہوسکتی ہے ۔میں آج ہی ان شاءللہ معلوم کرکے سسٹر کو ان کےمطلوبہ صفحات اسکین کرکے بھیج دوں گا۔لیکن اگر جامعہ کی لائبریری میں بھی نہ ہوئی تو پھر کچھ دن ویٹ کرنا ہوگا۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ طالب ہاشمی صاحب کی کتاب تذکار صحابیات اپلوڈ کر سکتے ہیں مجھے اسکی سخت ضرورت ہے۔