• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تراویح کی حقیقت

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تقریراسحاق جھالوی صاحب کی ہے جن کے نطریات و افکار شیعہ جیسے ہیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے غلط نظریات رکھتے ہیں ان کی تفصیل دیکھنی ہو تو شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب (مقام صحابہ)کا مطالعہ کرے ،اور شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا ایک مضمون جھالوی صاحب کے بارے میں(علمی مقالات )میں درج ہے اصل حقیقت جاننے کے اس کا مطالعہ بھی کیا جائے ،اور چند سال پہلے علماء اہلحدیث نے جھالوی صاحب کے متعلق ایک فتوی بھی شایع کیا تھا کہ ان کا تعلق اہلحدیثوں سے نہیں ہم ان سے بری ہیں ۔
راقم خود بھی دو دن ان کے پاس ٹھہرا تھا تو میں نے بھی ان کے نظریات کو خظر ناک پایا ہے ۔مذکورہ تقریر اگر اچھی تو بہت اچھا ۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306

جزاک اللہ خیرا آپ نے آگاہ کیا
اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان و عقیدے کو سلامت رکھیں،آمین
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تقریراسحاق جھالوی صاحب کی ہے جن کے نطریات و افکار شیعہ جیسے ہیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے غلط نظریات رکھتے ہیں ان کی تفصیل دیکھنی ہو تو شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب (مقام صحابہ)کا مطالعہ کرے ،اور شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا ایک مضمون جھالوی صاحب کے بارے میں(علمی مقالات )میں درج ہے اصل حقیقت جاننے کے اس کا مطالعہ بھی کیا جائے ،اور چند سال پہلے علماء اہلحدیث نے جھالوی صاحب کے متعلق ایک فتوی بھی شایع کیا تھا کہ ان کا تعلق اہلحدیثوں سے نہیں ہم ان سے بری ہیں ۔
راقم خود بھی دو دن ان کے پاس ٹھہرا تھا تو میں نے بھی ان کے نظریات کو خظر ناک پایا ہے ۔مذکورہ تقریر اگر اچھی تو بہت اچھا ۔
بھئی ان پر فتوٰی جلد بازی میں لگایا گیا۔ان کی تقاریر میں سے سیاق وسباق سے ہت کر کلپس کات کر فتوٰی طلب کر لیا گیا۔ فتوٰی جن نظریات کی بنا پر لگا وہ تو ان سے خود کو بری کہتے ہیں۔ مثلاً ایک بات لکھی گئی کہ اسحٰق صاحب کا خیال ہے کہ امام ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ نے اپنی کتابوں میں جھوٹی چیزیں لکھی ہیں۔ اب ان کی آپ پوری تقریر سنیں تو اس میں انہوں نے کہا "یہ روایت کہ حضرت علی اپنی جنگوں پر پچھتاتے رہے کہ میں نے یہ جنگیں کیوں کی؟یہ روایت بالکل من گھڑت ہے اور مجھےافسوس ہے اس روایت کو ابن تیمیہ اور شاہ ولی اللہ بھی اپنی کتب میں لائے، حالانکہ یہ روایت کوئی سرے سے ہی نہیں ثابت کرسکتا"۔ اب اس میں مرضی کی بات کاٹ کر نکال لینا اور فتوٰی لگادینا؟؟ پھر فتوٰی کے ان الزامات جن کو وہ تسلیمکرتے ہیں ان کو اسحٰق صاحب نے کتب آئمہ اہل الحدیث سے ثابت کیا اور اس کا جواب کسی فتوٰی لگانے والے نے آج تک نہیں دیا۔ العتصام رسالہ جنہوں نے فتوٰی چھاپا اس دلائل والے جواب کو آج تک کیوں نہیں چھاپا؟؟ یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟ فتوٰی پر اسحٰق صاحب کا کلپ ملاحضہ فرمائیں۔[video=youtube;qfS4M3Tbkf4]http://www.youtube.com/watch?v=qfS4M3Tbkf4[/video]
مثلاً چند صحابہ جن کے کاموں پر اسحٰق صاحب نے بھی تنقید کی ہے اس تنقید کو ثابت کیا ہے، قاضی شوکانی، ابن لبر،ابن حزم،ابن حجر عسقلانی،قاضی ابوبکر ابن العربی،حافظ ذہبی،ابن اثیر، نواب صدیق حسن،شرف الحق عظیم آبادی،عبد الرّحمان مبارکپوری اور کئی علماء کی کتب سے کئی امور پر تنقید کو ثابت کیا!!!
وہ خود ذاتی رائے نہیں دیتے بلکہ کتابوں سے حوالہ کے ساتھ بات کرتے ہیں۔ان سے فتوٰی کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا میں نعوذباللہ ان کے بارے میں بری طرح کا خیال بھی نہیں سوچ سکتا۔میرے دل میں تو ان کا انبیاء کے بعد سب سے زیادہ احترام ہے۔میں ان کو بشمول جن کے کاموں پر تنقید کرتا ہوں ان کو جنتی مانتا ہوں۔میں امیر معاویہ، عمرابن العاص،مغیرہ بن شعبہ علیھم الرضوان وغیرہ کی ذات پر معاذاللہ نہیں بلکہ جو ان سے دین کے خلاف کام سرزدہوئے ان پرتنقید کرتاہوں۔
صحابہ کرام علیھم الرضوان کوئی تنقید سے مبرا نہیں۔رسالت مآب صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی وفات کے بعد کئی صحابہ نے سنت کے خلاف کام کئے۔ کہاں آیا ہے صحابہ جو چاھیں مرضی کریں اس کو کوئی پوچھ نہیں؟؟ یا تو ہمیں اپنے اسلاف سے لاتعلقی کر لینی چاھئے یا ان کی باتوں کو ماننا پڑےگا۔
ویسے وہ اپنے آپ کسی فرقہ کا نہیں کہتے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ جس کی بات صحیح قرآن و سنت کے مطابق ہو اس کو لے لو، خواہ اہل الحدیث ہو یا دیوبندی،بریلوی،شیعہ وغیرہ۔
جزاک اللہ
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
اس ائیڈیو کو پیش کرنے کا مقصد کیا ہے ، کیا اس میں اس بڈھے نے کم گل کھلائے ہیں بہر حال وقت نہیں ہے کہ اس پر تبصرہ کیاجائے، خلاصہ یہ کہ یہ شخص کذاب اورمغالطہ باز دونوں ہے ،اس کی ایک اور گمراہ کن ویڈیو میں نے بہت پہلے سنی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ کلمہ طیبہ کسی حدیث سے ثابت نہیں اسے لوگوں نے اپنی طرف سے بنا لیا ہے اس لئے اگر شیعہ ’’الا الہ الاللہ محمد رسوال اللہ علی وصی اللہ ‘‘ کہتے ہیں تو کوئی حرج نہیں ، استغراللہ۔
حدیث سے کلمہ طبیہ کے ثبوت کا انکار سفید جھوٹ ہے کیونکہ بہت سی احادیث میں اس کا ذکرہے جن میں سے بعض احادیث بالکل صحیح ہیں۔
اس نے مزید کہا تھا کہ شیعہ حضرات صحابہ پر جو الزاماات لگاتے ہیں وہ سب کتب احادیث میں موجود ہیں گرچہ ہم ان روایات کو جھوٹا کہیں مگر ان کے یہاں تو ثابت ہیں ۔

خود اس ائیڈیو میں یہ بدنصیب کیا کہہ رہا ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری نے اپنا مقام گرا لیا ہے نیزوہ اپنی کتب میں ضعیف احادیث سے استدلال کرتے ہیں۔
مزید غورکریں تو اس نے اسی ویڈیو میں صحابی کی متفقہ تعریف پر بھی شبہہ اٹھایا ہے ، نیز رضی اللہ عنہم کی کیسی من مانی تشریح کی ہے، وغیر وغیرہ۔۔
اللہ اس من چلے کے فتنہ سے لوگوں کو محفوظ رکھے ، آمین۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اسحاق جھالوی سے خبر دار رہیں

اس ائیڈیو کو پیش کرنے کا مقصد کیا ہے ، کیا اس میں اس بڈھے نے کم گل کھلائے ہیں بہر حال وقت نہیں ہے کہ اس پر تبصرہ کیاجائے، خلاصہ یہ کہ یہ شخص کذاب اورمغالطہ باز دونوں ہے ،اس کی ایک اور گمراہ کن ویڈیو میں نے بہت پہلے سنی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ کلمہ طیبہ کسی حدیث سے ثابت نہیں اسے لوگوں نے اپنی طرف سے بنا لیا ہے اس لئے اگر شیعہ ’’الا الہ الاللہ محمد رسوال اللہ علی وصی اللہ ‘‘ کہتے ہیں تو کوئی حرج نہیں ، استغراللہ۔
حدیث سے کلمہ طبیہ کے ثبوت کا انکار سفید جھوٹ ہے کیونکہ بہت سی احادیث میں اس کا ذکرہے جن میں سے بعض احادیث بالکل صحیح ہیں۔
اس نے مزید کہا تھا کہ شیعہ حضرات صحابہ پر جو الزاماات لگاتے ہیں وہ سب کتب احادیث میں موجود ہیں گرچہ ہم ان روایات کو جھوٹا کہیں مگر ان کے یہاں تو ثابت ہیں ۔

خود اس ائیڈیو میں یہ بدنصیب کیا کہہ رہا ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری نے اپنا مقام گرا لیا ہے نیزوہ اپنی کتب میں ضعیف احادیث سے استدلال کرتے ہیں۔
مزید غورکریں تو اس نے اسی ویڈیو میں صحابی کی متفقہ تعریف پر بھی شبہہ اٹھایا ہے ، نیز رضی اللہ عنہم کی کیسی من مانی تشریح کی ہے، وغیر وغیرہ۔۔
اللہ اس من چلے کے فتنہ سے لوگوں کو محفوظ رکھے ، آمین۔
محترم کفایت اللہ بھائی نے بجا فرمایا ہے ۔
جھالوی صاحب کے معتقدین سے گزارش ہے کہ ان کی اندھی تقلید میں نہ پھریں بلکہ آنکھیں کھول کر توجہ سے دیکھیں صرف عقیدت فائدہ نہیں دے گی کیا خوب کہا امام ابن قتیبہ نے کہ اگر کوئی نبوت کا دعوی بھی کرے تو اس کے مقلد بھی بن جاتے ہیں ۔(تاویل مختلف الحدیث )
بہر حال محترم فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ جھالوی کے متعلق لکھتے ہیں :’’اپنے معتقدین کی نظر میں وہ ’’مفتی ،شیخ الحدیث اور محقق العصر ہیں ۔(علمی مقالات ج٢ص٣٦٥)
اور لکھتے ہیں :’’آس تمہید کے بعد عرض ہے کہ راقم الحروف نے اسحآق جھال والا صاحب کے خطبات کی دونوں جلدوں کا سرسری(بغیر استیعاب کے)مطالعہ کیا اور ان کے خطبات کو درج ذیل باتوں پر بھی مشتمل پایا ہے ۔١:ضعیف و مردود روایات ٢:بے سند و نے اصل آثار و اقوال ٣:جہالتیں ٤:عجیب و غریب قصے ٥:خوابوں کی دنیا
اس مختصر مضمون میں ان پانچ اقسام کے بعض حوالے و دلائل پیش خدمت ہیں تاکہ عام مسلمانوں کے سامنے اس ’’محقق العصر‘‘کا صحیح علمی مقام و مرتبہ متعین ہو جائے ۔(ص٣٦٦)

گزارش:میاں محمد یسین صاحب نے لکھا تھا کہ اسحق صاحب ایسے لوگوں کی بہت گرفت کرتے ہیں جو موضوع اور کمزور روایتوں سے استدلال کرتے ہیں ایسے لوگوں نے دین کو بہت نقصان پہنچایا ہے تو عرض ہے کہ اسحق صاحب سے فرمائے کہ اپنی گرفت بھی کریں اور دین کو نقصان نہ پہنچائیں !فافہم و تدبر (٣٧٥)
معلوم ہوا کہ شیخ سعدی کی شیخ عبدالقادر سے ملاقات بھی نہیں ہوئی لہذا اسحق صاحب نے یہ قصہ بیان کرکے جھوٹ کا لک توڑ دیا ہے یہ قصہ اسحآق صاحب کی جہالت کا شاہکار ہے (٣٧٧)
یہ سارا قصہ منگھڑت ہے اور دین کے ساتھ مذاق بھی ہے ۔(٣٧٨)
 
Top