• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ترکی کی فوج نے طیب اردگان کے خلاف ہلہ بول کر حکومت سنبھالنے کا اعلان کردیا ۔
دوسری طرف یہ کہا جارہا ہے کہ چند منٹوں کے اندر اندر طیب اردگان کی حمایت میں 30 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکل أئے ۔
بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس انقلاب کو بر پا کرنے والے شدید ناکامی سے دور چار ہوں گے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فیس بک سے ایک دوست کا تبصرہ :
دنیا کی سب سے چھوٹی بغاوت۔۔۔۔۔
ترک عوام کی اپنے حاکم کے ساتھ وفاداری قابل دید ہے کہ کس طرح انہوں نے اچانک راتوں رات ہونے والی مسلح افواج کی بغاوت کو اللہ کی مدد سے تین سے چار گھنٹے میں ناکام بنادیا اور اپنی جانوں کی پرواہ کیئے بغیر باغیوں کو ناک چنے چبوادیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سانحہ میں دنیا بھر کے مسلم حکمرانوں کے لیئے بھی ایک بڑی نصیحت ہے کہ اگر آپ اپنی عوام کے صحیح ہمدرد اور مخلص قائد ہو تو آپکی عوام آپ کی جان کی دشمن بننے کے بجائے آپ کے دشمن کی جان بھی لے سکتی ہیں۔۔۔۔
اللہ پاک امت مسلمہ کا مستقبل بہتر بنائے اور مسلم حکمرانوں کو سمجھ عطا فرمائے۔۔۔ آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ترکی میں ہونے والی بغاوت اور اس کے ناکام ہونے کے بعد عرب میڈیا میں یہ دو جملے شہرت پکڑ رہے ہیں :
شامی عوام سڑکوں پر آئی تو بشار الاسد نے ٹینکوں کے ذریعے ان کو روکا ۔
جبکہ اردوغان کے خلاف ٹینک منظر عام پر آئے تو اس نے ترکی عوام کی مدد سے انہیں ناکام بنادیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ترکی بغاوت کامیاب ہوتی تو امریکا کا بیان آتا, ہم ترکی کے اندرونی امور میں مداخلت نہیں کرتے. یہ ترکی کا اپنا معاملہ ہے ۔
(منقول )
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ترکی کہانی سے اخلاقی سبق :
اگر آپ قوم کے ساتھ مخلص ہیں ، تو قوم آپ پر جان وارنے سے بھی دریغ نہیں کرے گی ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اقتدار پر شب خون مارنے والے بھی کیا کریں

کیونکہ

اس کا چسکا لگا ہوا ھے

اور پھر

چھٹتی بھی نھیں یہ کافر
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
وطن عزیز میں بھی کچھ لوگ ایسا ہی چاہتے تھے اور ہیں

اے اللہ وطن عزیز کو انتشار سے بچانا۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جشن فتح ✌

الحمدللہ ترکی میں مارشل لاء کی کوشش کو ترک عوام نے ناکام بنا دیا الحمدللہ ثم الحمدللہ

اللہ نے طیب اردگان اور ترک عوام کو سرخرو کر دیا.

ترکی کی شاہراہوں پر زندہ دل اور پرجوش عوام فوجی بغاوت کے خلاف اپنی ولولہ انگیز تاریخی فتح کے موقع پر فجر اور شکرانے کی نماز ادا کر رہے ہیں۔

کچھ دیر قبل اردوغان نے اتاترک ائیرپورٹ پر واشگاف لفظوں میں کہدیا کہ " فوج نے امریکی احکامات پر یہ سب کیا اب ضروری ہوگیا کہ فوج میں بڑے پیمانے پر صفائی کے عمل کا آغاز کیا جاے"۔ جس کے بعد بڑے پیمانے پر باغی فوج کی گرفتاری اور واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
نشان عبرت
کسی بھی ملک میں فوج کی عزت اس وقت تک کی جاتی ہے جب تک وہ وطن عزیز کی حفاظت کر رہی ہو اور جب اپنے ہی عوام کے خلاف یہی فوج نکلے گی تو یہ حالت ہوگی۔

 
Top