انور شاہ راشدی
رکن
- شمولیت
- مئی 01، 2014
- پیغامات
- 257
- ری ایکشن اسکور
- 68
- پوائنٹ
- 77
محترمی ومکرمی
جزاک اللہ خیرا.
۱
محترمی آپکی ذکر کردہ دونوں باتیں(زمان کا ادراک اور لقا ء کا ممکن ہونا) سعید کو میسر ھیں.
احادیث میں نزول وعلو کثرت سے پایا جاتا ھے.ھو سکتا ھے سعید نے پہلے خزیمہ سے روایت کی ھو پھر(جیسا کہ روا ة نازل سند کے ھوتے ھوئے عالی کو اھمیت دیتے تھے)
عائشہ سے ڈائریکٹ روایت کیا ھو.
۲
محترمی یہاں راوی کا تفرد نہیں کے اس میں شذوذ ھوجائے.
بلکہ اسکی متابعت موجود ھے.
جیسا اوپر کہا گیا.تو شذوذ کہاں.؟