آمین یا رب العالمینجزاک اللہ شیخ اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ اور برکت عطافرمائے
تشہد ( التحیات ) کی مشروعیت کا پس منظر ، واقعہ کی وضاحت درکار ہے ۔
التحیات کا پس منظر کیا ھے؟
آپ کے لۓ ان دونوں لنک کا مطالعہ مفید رھے گا.
جی دیگر دو جگہوں سے متعلقہ مواد بھی اسی تھریڈ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ اوپر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔اس عنوان سے 3 تھریڈ ہیں اور تینوں میں مختلف باتیں ہیں اگر ان کو یکجا کر کے ایک تھریڈ بنا دیں تو اس واقعے پر آئندہ کوئی مزيد نقطہ اٹھائے تو آسانی ہو گی۔
1۔تشہد سے متعلق قصہ کے بارے میں کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ یہ معراج کے موقع پر ہوا تھا؟
2۔ شب معراج منانا
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
عربی عبارت کچھ زیادہ ھی مشکل ہے. براہ کرم اسکا ترجمہ بھی لکھ دیں.
جناب عالی!وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یار۔ترجمہ کا تو اپنے کو اہل نہیں پاتا۔۔عالم دوستوں سے گزارش ہے وہ کردیں۔۔
غالباََ آخری پیراگراف کا کہہ رہے ہیں۔۔۔؟
@اشماریہ بھائی
@خضر بھائی