• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
چھ لوگ تصوف تصوف کی رٹ لگاتے ہیں اور اہل حدیث کے لئے بھی تصوف ثابت کرنا چاہتے ہیں انکے نزدیک بھی کچھ نام نہاد تصوف غلط ہوتا ہے جس کے غلط ہونے پر وہ سب کا اتفاق سمجھتے ہیں مگر وہ کچھ نیا تصوف ثابت کرنا چاہتے ہیں جس کو وہ اہل حدیث کا تصوف کہتے ہیں اور گمراہ تصوف سے مختلف کہتے ہیں
بھائی مسلک اہل حدیث کو صوفیاء کا مسلک ثابت کرنا کچھ لوگوں کا مسلئہ نہیں اس پر خود علماء اہلھدیث کی کتب گواہ ہیں،اگر باوجود جاننے کے کہ مسلک اہلحدیث صوفیوں کا مسلک ہے، پھر بھی انکاری ہیں تو میرا جواب واذا خاطبھم الجاھلون قالو سلاما ہے
اس سے ان کا ایک نظریہ تو ثابت ہوتا ہے کہ کچھ تصوف کا نام لینے والے گمراہ بھی ہوتے ہیں اور کچھ ٹھیک بھی ہوتے ہیں تو وہ چاہتے ہیں کہ اس ٹھیک تصوف کی طرف دعوت دی جائے
میرا ان لوگوں سے مندرجہ ذیل مطالبہ اور سوال
1-آج دنیا میں مختلف لوگوں کے لئے صوفی کا لفظ استعمال ہوتا ہے جن میں اہل حدیث بھی ہیں دیوبندی بھی ہیں بریلوی بھی ہیں اور ابن عربی جیسے لوگ بھی ہیں تو کیا ان سب کا تصوف صحیح ہے
دیکھے پہلے یہ تو جانیے تصوف ہے کیا ،اور یہ تو اعتراف کریں کہ ہم تصوف کو نہیں جانتے ہیں ،جب آپ کا اعتراف ہو گا تو پھر معیار بھی سامنے آ جائے گا۔جس طرح دین کے دیگر شعبوں میں نام نہاد لوگوں نے نقصاں پہنچایا ہے ،یہی معاملہ تصوف کا ہے۔ آپ پہلے اپنا موقف واضح کریں کہ
1،میں (عبدہ) مطلق تصوف کا انکاری ہوں
2۔یا میں تصوف کو نہیں جا نتا ،جاننا چاہتا ہوں
؟؟؟؟؟؟
3- اگر ایک نمبر کا جواب ناں ہے تو پھر ہمیں بتائیں کہ کیا خالی تصوف کی دعوت دینے سے لوگ گمراہ ہو کر غلط تصوف بھی اختیار نہیں کر سکتے
4-اگر نمبر تین کا جواب ناں ہے تو میرا جواب قالوا سلاما ہے
5-اگر نمبر تین کا جواب ہاں ہے تو پھر میرا سوال ہے کہ تصوف کی دعوت دینے سے پہلے لوگوں پر اس کا فرق کس طرح (کس سکیل سے موازنہ کر کے) واضح کریں گے
6-اگر 5 نمبر کا جواب یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی بجائے علماء اہل حدیث کی سیرت سے موازنہ کر کے گمراہ تصوف اور صحیح تصوف کو واضح کریں گے تو میرا جواب وہی ہے جو جاھلوں کو دیا جاتا ہے
7-اگر 5 نمبر کا جواب یہ ہے کہ قرآن و حدیث سے موازنہ کر کے گمراہ تصوف اور صحیح تصوف کا فرق بتایا جائے گا اور پھر صحیح تصوف کی دعوت دی جائے گی تو میرا یہ مطالبہ ہے کہ پھر دعوت ہی قرآن و سنت کی دے دی جائے صحیح تصوف خود بخود اس میں آ جائے گا اور صحیح تصوف والے اگر اپنے کام کو واقعی قرآن و سنت کے مطابق سمجھتے ہیں تو ان کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے کیونکہ وہ قرآن و حدیث کے دعوت کی انکو کھلی چھٹی ہے پس اگر کوئی بھائی آپ کے تصوف کو نہیں مانتا تو وہ قرآن و حدیث کو تو مانتا ہے پس اگر آپ اپنے دعوی میں بر حق ہیں کہ صحیح تصوف قرآن و حدیث کے مطابق ہے تو پھر ہاتھ کنگن کو آرسی کیا آپ قرآن و حدیث کی دعوت پیش کریں کوئی آپ کی دعوت کا انکار کر جائے تو مجھے کہنا میں اور باقی تمام بھائی آپ کا ساتھ دیں گے ان شاءاللہ
بھائی تصوف کی دعوت کیا ہے؟ اور میں نے کب آپکو قرآن و حدیث کے خلاف تصوف کی دعوت دی ہے آپ میرے اوپر دیئے گئے سوالات کے جوابات دے ، پھر مزید بات ہو گئی۔
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
اللہ کی محبت پانا چاہتے ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کر لو، تصوف میں ٹائم ضائع نہ کرو۔
ارسلان صاحب آپ دراصل بات کچھ ہوتی ہے اور آپ جواب کچھ دیتے ہیں،،،جس لذت کی میں نے بات کی ہے وہ تو ہے ہی اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،،،،جب اطاعت ہو گی تو ذکر ہو گا جب ذکر ہو گا تو لذت ملے گی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

عبقری ریڈر صاحب! آپ دراصل ان صوفیوں والے زکر کی بات کر رہے ہیں اور میں اصل زکر کی بات کر رہا ہوں، یعنی زکر اللہ، اللہ کی یاد، اور اللہ کی یاد سے دل کو سکون ملتا ہے، صوفیوں کے ہاں سکون اور لذت کے پیمانے اور ہیں۔

جیسے کسی جاہل نے ایک شعر میں لکھا کہ جو علم و جستجو میں دلچسپی رکھتا ہو وہ ہمارے ہاں نہ آئے عشق کے میدان میں ہمارے ہاں صرف حیرت ہے۔ حالانکہ اہل علم کا کتنا درجہ ہے، اور کتنی فضیلت ہے اسلام میں۔ لیکن صوفی اس چیز سے لوگوں کو روکتے ہیں۔

یہ حیرت تم لوگوں کو مبارک رہے، ہمیں تو شریعت چاہیے جس پر عمل کر کے نجات مل سکے اور وہ دین اسلام ہے، صوفیت دین اسلام سے خارج مذھب ہے۔ اس کی تعلیمات دین اسلام کے خلاف ہیں۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بھائی مسلک اہل حدیث کو صوفیاء کا مسلک ثابت کرنا کچھ لوگوں کا مسلئہ نہیں اس پر خود علماء اہلھدیث کی کتب گواہ ہیں،اگر باوجود جاننے کے کہ مسلک اہلحدیث صوفیوں کا مسلک ہے، پھر بھی انکاری ہیں تو میرا جواب واذا خاطبھم الجاھلون قالو سلاما ہے
دیکھے پہلے یہ تو جانیے تصوف ہے کیا ،اور یہ تو اعتراف کریں کہ ہم تصوف کو نہیں جانتے ہیں ،جب آپ کا اعتراف ہو گا تو پھر معیار بھی سامنے آ جائے گا۔جس طرح دین کے دیگر شعبوں میں نام نہاد لوگوں نے نقصاں پہنچایا ہے ،یہی معاملہ تصوف کا ہے۔ آپ پہلے اپنا موقف واضح کریں کہ
1،میں (عبدہ) مطلق تصوف کا انکاری ہوں
2۔یا میں تصوف کو نہیں جا نتا ،جاننا چاہتا ہوں
؟؟؟؟؟؟

بھائی تصوف کی دعوت کیا ہے؟ اور میں نے کب آپکو قرآن و حدیث کے خلاف تصوف کی دعوت دی ہے آپ میرے اوپر دیئے گئے سوالات کے جوابات دے ، پھر مزید بات ہو گئی۔

کیا قرآن و سنّت کے علاوہ بھی کوئی ایسا دین ہے جس پر عمل کرنا ضروری ہے اور جس کو آپ قرآن و حدیث کے موافق ثابت کرنے کی کوشش کرینگے ؟؟؟؟

وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ سوره آل عمران ٨٥
جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی اور دین تلاش کرے گا اس سے وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا-

وَمَن يُشَاقِقِ ٱلرَّسُولَ مِنۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ ٱلْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ ٱلْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِۦ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِۦ جَهَنَّمَ ۖ وَسَآءَتْ مَصِيرًا سوره النساء 115
اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے-

عن أبي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال والذي نفس محمد بيده لا يسمع بي أحد من هذه الأمة يهودي ولا نصراني ثم يموت ولم يؤمن بالذي أرسلت به إلا كان من أصحاب النار (رواہ مسلم)
"قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد ﷺ کی جان ہے ،اس امت میں سے جس کسی نے خواہ یہودی ہو یا عیسائی ،میرے بارے میں سنا اور وہ اس دین پر ایمان لائے بغیر مر گیا جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا تو وہ یقینا اہل جہنم میں سے ہے۔
 
ماشاء اللہ !اگر آپ کے فہم کا یہ عالم تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں کوئی اپنے جیسا فاضل ڈھونڈ لے اس سے بات کریں،شکریا
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
عبقری ریڈر صاحب! آپ دراصل ان صوفیوں والے زکر کی بات کر رہے ہیں اور میں اصل زکر کی بات کر رہا ہوں، یعنی زکر اللہ، اللہ کی یاد، اور اللہ کی یاد سے دل کو سکون ملتا ہے، صوفیوں کے ہاں سکون اور لذت کے پیمانے اور ہیں۔

جیسے کسی جاہل نے ایک شعر میں لکھا کہ جو علم و جستجو میں دلچسپی رکھتا ہو وہ ہمارے ہاں نہ آئے عشق کے میدان میں ہمارے ہاں صرف حیرت ہے۔ حالانکہ اہل علم کا کتنا درجہ ہے، اور کتنی فضیلت ہے اسلام میں۔ لیکن صوفی اس چیز سے لوگوں کو روکتے ہیں۔

یہ حیرت تم لوگوں کو مبارک رہے، ہمیں تو شریعت چاہیے جس پر عمل کر کے نجات مل سکے اور وہ دین اسلام ہے، صوفیت دین اسلام سے خارج مذھب ہے۔ اس کی تعلیمات دین اسلام کے خلاف ہیں۔
جی یہ صوفیوں والا ذکر کونسا ہے ،ذرا ہم کو بھی بتا دے ،نیز یہ بھی بتانا کہ کیا صوفیاء اہلحدیث کے ہاں بھی یہ ذکر ہوتا تھا کہ نہیں ؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی یہ صوفیوں والا ذکر کونسا ہے ،ذرا ہم کو بھی بتا دے ،نیز یہ بھی بتانا کہ کیا صوفیاء اہلحدیث کے ہاں بھی یہ ذکر ہوتا تھا کہ نہیں ؟
صوفیوں کے ذکر کے عجیب و غریب کئی بدعتی طریقے ہیں، سر پے سر مار رہے ہوتے ہیں، شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کی ویڈیوز دیکھو اس میں ان لوگوں کو دکھایا گیا ہے، کیا یہ ہوتا ہے ذکر کرنے کا طریقہ؟

اللہ سے معافی مانگو اور سیدھے راستے کی دعا کرو، تصوف غلط راستہ ہے اسلام سیدھا راستہ ہے۔
 
Top