یہ ایک الگ موضوع ہے اس لئے یہاں اس کے لئے معذرتمیں سمجھتا ہوں کہ ”آخرت“پر ایمان کی کمی کو ”تصورِ شیخ“سے پورا کرنے کی ”ناکام کوشش“ کی جاتی ہے۔اگر ہمارے”ضمیر“میں خوف ِ آخرت اور اللہ تعالٰی کی ”عدالتِ کبریٰ“کا تصور ہو تو کسی”شیخ“ کے ”تصور“ کی ضرورت ”لاحق“ نہ ہو۔