T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
اشماریہ صاحب ! آپ تو برا منا گئے۔ ہم جو کہتے ہیں قرآن و سنت کی بنیاد ہی پر کہتے ہیں۔ کیوں کہ ہم نہیں چاہتے کہ لوگ '' فتنہ '' میں مبتلا ہوں۔ اگر آپ بھی قرآن و سنت کی روشنی میں کچھ کہیں تو بھلا ہمیں کیوں برا لگنے لگا ؟کیا عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں؟
لگتا ہے آپ کو یہی علم نہیں کہ ہم کیا کہتے ہیں اور کیا نہیں۔
یہ کس نے کہا ہے کہ مجدد الف ثانی وغیرہ کی سیرت نبی ﷺ کے مقابلے میں اسوہ حسنہ ہے؟
پتا نہیں کیا کیا سوچتے ہیں اور اس پر حکم لگانا شروع ہو جاتے ہیں۔ کرتے رہیے۔