• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی یہ تو آپ تصوف کے حاملین سے پوچھیں کہ کب کرتے ہیں؟؟؟
تو یہ ساری قرآنی آیات اس عمل کے انجام پر نازل ہوئی ہیں؟؟؟۔۔۔
ملاحظہ فرمائیں
قد أفلح من تزكى
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى
بَلِ اللّهُ يُزَكِّي مَن يَشَاء
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى
لاَّ يُحِبُّ اللّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوَءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَن ظُلِمَ
وَّيُحِبُّونَ أَن يُحْمَدُواْ بِمَا لَمْ يَفْعَلُواْ فَلاَ تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ
وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ
لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا
وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا
الَّذِينَ آمَنُواْ وَلَمْ يَلْبِسُواْ إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ أُوْلَئِكَ لَهُمُ الأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ
لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ
إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ
وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا
خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ
من ذكرني في نفسه ذكرته في نفسي
(ومن ذكرني في ملأ ذكرته في ملأ خير منه
لا يزال لسانك رطباً بذكر الله
يا محمد أقرئ أمتك السلام، وأخبرهم أن الجنة قيعان، وغراسها التسبيح والتحميد والتهليل والتكبير
من قال: سبحان الله وبحمده مائة مرة حطت عنه خطاياه، وإن كانت مثل زبد البحر

یہ آیات قرآنیہ اور احادیث مبارکہ کی چند مثالیں ہیں اگر کہیں تو اور بھی بیان کردی جائیں ۔ یہ تصوف، سلوک ،ولایت، تزکیہ نفس ،اصلاح ظاہر و باطن ذکر قلبی ذکر لسانی اور طریقت کی بنیادی تعلیمات ہیں اگر صرف ان امثلہ پر ہی لکھا جائے تو کئی کتابیں لکھی جاسکتی ہیں فتدبروا!
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اصل پیغام ارسال کردہ از: عابدالرحمٰن
یہ تصوف، سلوک ،ولایت، تزکیہ نفس ،اصلاح ظاہر و باطن ذکر قلبی ذکر لسانی اور طریقت کی بنیادی تعلیمات ہیں اگر صرف ان امثلہ پر ہی لکھا جائے تو کئی کتابیں لکھی جاسکتی ہیں فتدبروا!
تصوف کے لیے کتنےکتنے جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔۔حالانکہ دین تو بڑا آسان ہے
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
العياذ بالله!! کیسے لوگوں کو گمراہ کر رکھا ہے۔

تو یہ ساری قرآنی آیات اس عمل کے انجام پر نازل ہوئی ہیں؟؟؟۔۔۔
ملاحظہ فرمائیں
قد أفلح من تزكى
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى
بَلِ اللّهُ يُزَكِّي مَن يَشَاء
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَى
لاَّ يُحِبُّ اللّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوَءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَن ظُلِمَ
وَّيُحِبُّونَ أَن يُحْمَدُواْ بِمَا لَمْ يَفْعَلُواْ فَلاَ تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ
وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ
لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا
وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا
الَّذِينَ آمَنُواْ وَلَمْ يَلْبِسُواْ إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ أُوْلَئِكَ لَهُمُ الأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ
لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ
إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ
وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا
خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ
من ذكرني في نفسه ذكرته في نفسي
(ومن ذكرني في ملأ ذكرته في ملأ خير منه
لا يزال لسانك رطباً بذكر الله
يا محمد أقرئ أمتك السلام، وأخبرهم أن الجنة قيعان، وغراسها التسبيح والتحميد والتهليل والتكبير
من قال: سبحان الله وبحمده مائة مرة حطت عنه خطاياه، وإن كانت مثل زبد البحر

یہ آیات قرآنیہ اور احادیث مبارکہ کی چند مثالیں ہیں اگر کہیں تو اور بھی بیان کردی جائیں ۔ یہ تصوف، سلوک ،ولایت، تزکیہ نفس ،اصلاح ظاہر و باطن ذکر قلبی ذکر لسانی اور طریقت کی بنیادی تعلیمات ہیں اگر صرف ان امثلہ پر ہی لکھا جائے تو کئی کتابیں لکھی جاسکتی ہیں فتدبروا!
اس کا جواب تو مفتی عابدالرحمٰن یا عاصم کمال صاحبان ہی دے سکتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
یہ تصوف، سلوک ،ولایت، تزکیہ نفس ،اصلاح ظاہر و باطن ذکر قلبی ذکر لسانی اور طریقت کی بنیادی تعلیمات ہیں اگر صرف ان امثلہ پر ہی لکھا جائے تو کئی کتابیں لکھی جاسکتی ہیں فتدبروا!

تصوف کے لیے کتنےکتنے جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔۔حالانکہ دین تو بڑا آسان ہے
﴿ قُل هَل نُنَبِّئُكُم بِالأَخسَر‌ينَ أَعمـٰلًا ١٠٣ الَّذينَ ضَلَّ سَعيُهُم فِى الحَيوٰةِ الدُّنيا وَهُم يَحسَبونَ أَنَّهُم يُحسِنونَ صُنعًا ١٠٤ ﴾ ۔۔۔ سورة الكهف
کہہ دیجئے کہ اگر (تم کہو تو) میں تمہیں بتا دوں کہ باعتبار اعمال سب سے زیاده خسارے میں کون ہیں؟ (103) وه ہیں کہ جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بیکار ہوگئیں اور وه اسی گمان میں رہے کہ وه بہت اچھے کام کر رہے ہیں (104)

﴿ هَل أَتىٰكَ حَديثُ الغـٰشِيَةِ ١ وُجوهٌ يَومَئِذٍ خـٰشِعَةٌ ٢ عامِلَةٌ ناصِبَةٌ ٣ تَصلىٰ نارً‌ا حامِيَةً ٤ تُسقىٰ مِن عَينٍ ءانِيَةٍ ٥ لَيسَ لَهُم طَعامٌ إِلّا مِن ضَر‌يعٍ ٦ لا يُسمِنُ وَلا يُغنى مِن جوعٍ ٧ ﴾ ۔۔۔ سورة الغاشية
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے (1) اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے (2) (اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے (3) وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے (4) اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا (5) ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا (6) جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا (7)

اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دیں!
 
Top