• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصویر اور ویڈیو بنانی حلال یا حرام؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مسئلہ اتنا آسان نہیں ہے. علماء کا سخت اختلاف ہے. مجھے تو کمیرے والی تصویر میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی.
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
کن علماء کا اختلاف ہے؟

مجھے تو کمیرے والی تصویر میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی.
عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
اسلام علیکم!
مسئلہ اتنا آسان نہیں ہے. علماء کا سخت اختلاف ہے. مجھے تو کمیرے والی تصویر میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی.
مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کہ مسئلہ آسان نہیں۔

کن علماء کا اختلاف ہے؟

عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
یہی تو سمجھ نہیں آرہی کہ سلفی علماء کی خود اپنی تصاویر بھی موجود ہیں۔ آئمہ حرم کی بھی جب وہ پاکستان آتے ہیں تب بھی کیمرے میں آتے ہیں۔ حالانکہ وہ کیمرے میں آنے سے انکار کر سکتے ہیں۔
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
ابن باز رحمہ اللہ علیہ کے فتاوی جات ہیں مگر ان کی اپنی کیمرے کی تصویر موجود ہے۔ شیخ محمد بن صالح منجد اور صالح الفوزان کی تصاویر موجود ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کن علماء کا اختلاف ہے؟
بہت سارے. کتابیں لکھی جا چکی ہیں.
عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
کئی کبار علماء خود اسکے جواز کے قائل ہیں. آپ تصویر کے متعلق کوئی بھی کتاب دیکھیں ان شاء اللہ تفصیل مل جائے گی.
محترم بھائی!
یہ میری خود کی رائے نہیں. بلکہ کئی علماء کی رائے ہے. مجھے انکی رائے پسند ہے. اور میں نے یہ رائے علماء کرام سے گفتگو کر کے اپنائی ہے. ایسا نہیں ہے کہ بس جواز کا دیکھ کر اپنا لیا.
بطور ثبوت ملاحظہ فرمائیں:
مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء
اور صرف یہی نہیں. بلکہ اپنے اساتذہ سے بھی اس سلسلے میں رائے لی ہے. کہنے کا مقصود یہ ہے کہ اس تعلق سے اللہ ﷻ کے فرمان ”فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون“ کے مطابق علماء کی طرف رجوع کیا ہے.
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
کئی کبار علماء خود اسکے جواز کے قائل ہیں. آپ تصویر کے متعلق کوئی بھی کتاب دیکھیں ان شاء اللہ تفصیل مل جائے گی.
جزاک اللّٰہ خیرا
ان کبار علماء کے نام بھی بتا دیں تا کہ ان کے فتاویٰ دیکھنے میں آسانی ہو، اگر آپ یہاں جواز کے دلائل پیش کر دیں تو بات سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

اگر کتابوں کے لنک آپ کے پاس ہیں تو شیر کریں۔

اپنے اساتذہ سے بھی اس سلسلے میں رائے لی ہے
اگر اپنے اساتذہ کے بھی نام اور ان کے دلائل بتائیں تو مہربانی ہوگی۔

جزاک اللّٰہ خیرا
 
Top