عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔مجھے تو کمیرے والی تصویر میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی.
مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کہ مسئلہ آسان نہیں۔مسئلہ اتنا آسان نہیں ہے. علماء کا سخت اختلاف ہے. مجھے تو کمیرے والی تصویر میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی.
یہی تو سمجھ نہیں آرہی کہ سلفی علماء کی خود اپنی تصاویر بھی موجود ہیں۔ آئمہ حرم کی بھی جب وہ پاکستان آتے ہیں تب بھی کیمرے میں آتے ہیں۔ حالانکہ وہ کیمرے میں آنے سے انکار کر سکتے ہیں۔کن علماء کا اختلاف ہے؟
عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
بہت سارے. کتابیں لکھی جا چکی ہیں.کن علماء کا اختلاف ہے؟
کئی کبار علماء خود اسکے جواز کے قائل ہیں. آپ تصویر کے متعلق کوئی بھی کتاب دیکھیں ان شاء اللہ تفصیل مل جائے گی.عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
اور صرف یہی نہیں. بلکہ اپنے اساتذہ سے بھی اس سلسلے میں رائے لی ہے. کہنے کا مقصود یہ ہے کہ اس تعلق سے اللہ ﷻ کے فرمان ”فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون“ کے مطابق علماء کی طرف رجوع کیا ہے.مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء
جزاک اللّٰہ خیراکئی کبار علماء خود اسکے جواز کے قائل ہیں. آپ تصویر کے متعلق کوئی بھی کتاب دیکھیں ان شاء اللہ تفصیل مل جائے گی.
اگر اپنے اساتذہ کے بھی نام اور ان کے دلائل بتائیں تو مہربانی ہوگی۔اپنے اساتذہ سے بھی اس سلسلے میں رائے لی ہے