اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
اس دفعہ اہلِ قلم نے اپنے قلم کی روشنائی سے تصویر کی آپ بیتی خوب لکھی۔۔۔قلم کی اہلِ قلم سے اور اہلِ قلم کی قلم سے قلبی لگاؤ کہ ہر ایک سے جو کہا۔۔خوب کہا!!!اتنا خوب کہ جاننا مشکل ہو گیا کہ تصویر جو بولی تو کیا سنا؟؟؟لہذا اپنی دانست میں
تصویر جو بولی تو سب نے سنا!!!!
Surah: 68 Ayat: 1
ن وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُوْنَ
قسم ہے قلم کی اور جو کچھ لکھتے ہیں
Surah: 96 Ayat: 4
الَّذِيْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ
جس نے علم سکھایا قلم سے
Surah: 31 Ayat: 27
وَلَوْ اَنَّ مَا فِي الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ اَقْلَامٌ وَّالْبَحْرُ يَمُدُّه مِنْ بَعْدِه سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ اِنَّ اللّٰهَ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ
اور اگر جتنے درخت ہیں زمین میں قلم ہوں اور سمندر ہو اس کی سیاہی اس کے پیچھے ہوں سات سمندر نہ تمام ہوں باتیں اللہ کی بے شک اللہ زبردست ہے حکمتوں والا۔