• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصویر بولتی ہے

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
پاکستان کے ترقی یافتہ شہر کا مشہور علاقہ۔۔۔اچانک ایک مہنگی گاڑی بالکل ساتھ آن کھڑی ہوئی۔۔اشارے پر ان گاڑیوں کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟اپنی بوریت کم کرنے کو میں نے کھڑکی سے باہر دیکھنا شروع کردیا۔۔۔گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کچھ ہلچل تھی۔۔بچے کھا پی رہے تھے۔۔اشارے کی بتی نارنگی ہونے کو آئی تو گاڑیاں چلنے کوتیار ہو گئیں۔۔ایک ہاتھ گاڑی سے نکلا اور خالی لفافہ دور سڑک پر ہوا کے سہارے اڑتا چلا گیا اور ساتھ ہی گاڑی چل پڑی!!!
پاکستان کے ترقی یافتہ شہر کے رہائشی ترقی یافتہ نہیں تھے!!
 
Top