شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,011
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
ڈپلومیسی (سیاسی بیان)دونوں کا۔۔۔ ماشاءاللہ
ڈپلومیسی (سیاسی بیان)دونوں کا۔۔۔ ماشاءاللہ
ناٹ ڈپلومیسیڈپلومیسی (سیاسی بیان)
میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ اصل میں جب ہم کسی کی آواز سنتے ہیں تو ذہن میں اس شخصیت کی ایک تصویر بن جاتی ہے لیکن وہ تصوراتی تصویر کبھی بھی اصل تصویر کے مطابق نہیں ہوتی کبھی بھی نہیں۔ جب میں شاکر بھائی کی تصویر اور آواز بیک وقت سنوں گا تو آڈیو ویڈیو میچ ہو جائے گی۔ کیونکہ دماغ تصویر اور آواز کو سن کر انہیں آپس میں مکس کردے گا۔ پھر جب بھی میں انکی صرف آواز سنوں گا تو انہیں کی تصویر ذہن میں آجائے گی اور جب بھی صرف تصویر دیکھوں گا تو انکی آواز ذہن میں آجائے گی۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا کوئی حل نہیں ہے۔ شاکر بھائی کی آواز میں نے بھی سنی تھی، لیکن تصویر دیکھنے کے بعد مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ شاکر بھائی کی یہ آواز کیسے ہو سکتی ہے؟ بہرحال شاکر بھائی کی یہی آواز ہے۔ ویسے مزے کی بات ہے یہی معاملہ آپ کے ساتھ بھی پیش آیا تھا، جب آپ کی آواز سنی تو ذہن میں اور نقشہ تھا لیکن جب کراچی میں ملاقات ہوئی تو اور نقشہ تھا۔۔۔ ابتسامہ
اب دیکھیں محمد ارسلان بھائی
عبدہ بھائی کی میں نے نہ تو آواز سنی ہے اور نہ تصویر دیکھی ہے لیکن اسکے باوجود صرف انکی تحریریں پڑھ کر میرے ذہن میں انکی ایک شبیہ ہے اور وہ شبیہ ایک لڑکے کی ہے۔ اب عبدہ بھائی ان تصاویر میں اپنی نشاندہی فرمادیں تاکہ ہم اپنی شبیہ کو درست کرلیں۔
غور سے دیکھیں مختلف تصویروں میں شاکر بھائی کے آس پاس مختلف لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔
بھائی جان میں نے تو عبدہ بھائی کی آواز سن رکھی ہے، لیکن تصویر نہیں دیکھ رکھی۔اب دیکھیں محمد ارسلان بھائی
عبدہ بھائی کی میں نے نہ تو آواز سنی ہے اور نہ تصویر دیکھی ہے لیکن اسکے باوجود صرف انکی تحریریں پڑھ کر میرے ذہن میں انکی ایک شبیہ ہے اور وہ شبیہ ایک لڑکے کی ہے۔ اب عبدہ بھائی ان تصاویر میں اپنی نشاندہی فرمادیں تاکہ ہم اپنی شبیہ کو درست کرلیں۔
بھائی جان آپ جتنے بوجھوا لیں، لیکن عبدہ بھائی کو میں پہچان نہیں پا رہا ہوں۔
حافظ عمران بھائی کو تو دیکھا ہوا ہے۔یہاں سر پر سرخ لائن والے عبدہ بھائی ہیں۔اور ان کے بائیں طرف حافظ عمران بھائی ہیں۔