ابومعاویہ تقی الدین احمد
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 07، 2015
- پیغامات
- 4
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 6
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میراتعارف درج ذیل ہے:
نام: تقی الدین احمد۔
کنیت : ابومعاویہ
والدمحترم : شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
مصروفیات: رزق حلال کی تلاش اور دینی کتب کی نشرواشاعت
اب تک شائع کردہ کتب ورسائل درج ذیل ہیں:
(1) امام ابوحنیفہ کی قانون ساز کمیٹی کی حقیقت ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(2) رکعات تراویح اور علمائے احناف ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(3) تمباکو نوشی کا شرعی حکم ۔۔۔ محمد بن ابراھیم آل شیخ،مترجم شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(4) غائبانہ نماز جنازہ ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(5) بدعات مروجہ ۔۔۔ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز،مترجم:شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(6) ولادت باسعادت اور ماہ ربیع الاول ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(7) نماز میں سورۃ فاتحہ ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(8) تین اہم مسئلے ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(9) اھداء ثواب اور قرآن خوانی ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(10) عبادت میں نیت اور دوران اقامت سنت کا حکم ۔۔۔ شیخ عبدالرحمن عارف
(11) زیورات پر زکاۃ ۔۔۔ شیخ عبدالرحمن عارف
(12) احکام الوتر ۔۔۔ شیخ عبدالرحمن عارف
میری زندگی کا مقصد: تیرے دین کی سرفرازی!
میں اسی لئے مسلمان،میں اسی لئے نمازی
اپنا تعارف لکھنے سے پہلے بعض موضوعات کو پڑ ھنے کا موقع ملا،ما شاء اللہ بہت خوشی ہوئی ہے ۔
محدث فورم کے اس سلسلے میں شرکت کرکے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں
اللہ تعالی منتظمین کوجزائے خیر سے نوازے، آمین۔