بالکل انس بھائی جان، یہ وہ پہلی بات تھی جو اس نام کو دیکھتے ہی ذہن میں آئی۔ یحییٰ بھائی کی اجازت ہو تو یہ تبدیلی کر دیں؟شاکر بھائی!
’یحییٰ بھائی‘ کا نام اگر عربی کی بورڈ (اس طرح: يحيي) کی بجائے اردو کی بورڈ سے لکھ دیں اور آخر میں کھڑی زبر بھی ڈال دیں (اس طرح: یحییٰ) ، تو خوبصورت لیگیچر میں نظر آئے گا۔
جی جزاك الله خيراًبالکل انس بھائی جان، یہ وہ پہلی بات تھی جو اس نام کو دیکھتے ہی ذہن میں آئی۔ یحییٰ بھائی کی اجازت ہو تو یہ تبدیلی کر دیں؟
ماشاء اللہ بھائی جان۔ آپ کا بے لیکس پر کیا نک ہے؟
جی یحییٰ بھائی آپ کا یوزر نیم تبدیل کر دیا گیا ہے۔جی جزاك الله خيراً
ان شاء اللہ آپ سے رابطہ کروں گا آج شام کو ہیyahya_riaz اور playya
لگتا ہے آپ بھی آتے ہیں بے لکس پر۔ کون سی آئی ڈی ہے؟
جزاكم الله خيراًجی یحییٰ بھائی آپ کا یوزر نیم تبدیل کر دیا گیا ہے۔